21/09/2026
باشو ویلی سکردو — سکون کا دوسرا نام!
قدرت کے حسین مناظر، سرسبز وادیاں، ٹھنڈے چشمے اور بلند پہاڑ… باشو ویلی سکردو اُن لوگوں کے لیے ایک بہترین منزل ہے جو خاندان کے ساتھ یادگار وقت گزارنا چاہتے ہیں یا اپنے ہنی مون ٹرپ کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں۔
اب دیر کس بات کی؟
پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر اپنی بکنگ کروائیں اور Al Barakt Tours & Travel کے ساتھ باشو ویلی سکردو کے حسین مناظر، پُرسکون ماحول اور خوبصورت قیام سے لطف اندوز ہوں۔
📞 بکنگ اور مزید معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔