Al Khaleej Travel

Al Khaleej Travel UMRAH & HAJJ Services🇵🇰🤝🇸🇦
IRAQ & IRAN Ziyarat. PAK TOUR
Air Tickets, Train Tickets Available.

04/09/2025
05/06/2025
02/06/2025

🌹 11 اور 12ذی الحجہ کوآپ ایک واجب تین سنت ادا کریں گے
جبکہ ایک کام آپ کے لئے جائز اور ایک مکروہ ہوگا
🌹 زوال کے بعد تینوں جمرات مارناواجب ہے
🌹جمرات کی رمی ترتیب کے ساتھ کرنا سنت ہے
🌹چھوٹے اور درمیانے شیطان کے بعد دعا مانگنا سنت جبکہ بڑے کے بعد نہ مانگنا سنت ہے
🌹جو شخص 13کی رمی نہیں کرنا چاہتا ہے ان کے لئےسورج غروب ہونے سے پہلے پہلے منی چھوڑنا جائز ہے
🌹اورسورج غروب ہونےکے بعد منی چھوڑنا مکروہ ہے
🌹جوشخص 13ذی الحجہ کی رمی کرنا چاہتے ہے ان کے لئے منی میں رات گزارنا سنت ہے
🌹حج کا آخری واجب طوافِ وداع ہے، اسے کیے بغیر مکہ کی حدود سے باہر نہیں جانا چاہیے

02/06/2025

❤️10ذی الحجہ کو آپ ایک فرض چھ واجبات اور دو سنت ادا کریں گے
🌹مزدلفہ میں نماز فجراول وقت میں پڑھنا سنت ہے
🌹طلوع آفتاب سے پہلے پہلے وقوف مزدلفہ کرنا واجب ہے
🌹رمی کرنا واجب ہے
🌹حج کی قربانی واجب ہے
🌹سر کے بال منڈوانا یا کتروانا واجب ہے
🌹رمی ،قربانی اورحلق ترتیب سے کرنا واجب ہے
🌹طواف زیارت کرنا فرض ہے
🌹طواف زیارت کے بعد سعی واجب ہے
🌹رات منی میں گزارنا سنت ہے

02/06/2025

🌹9ذی الحجہ کو آپ ایک فرض تین واجبات اورچھ سنت ادا کریں گے
🌹9ذی الحجہ کوفجر کی نمازمنی میں پڑھنا سنت ہے
🌹9ذی الحجہ کوفجر کے نماز کے بعد تکبیرات تشریق کا آغاز واجب ہے
🌹زوال سے پہلے عرفات پہنچنا سنت ہے
🌹شرائط اگر موجود ہوتو امام حج کے ساتھ ظہر اور عصر ایک ساتھ پڑھنا سنت ہے
🌹 زوال کے بعد وقوف عرفہ فرض ہے
🌹سورج غروب ہونے تک عرفات میں ٹھرنا واجب ہے
🌹سورج غروب ہونے کے بعد مزدلفہ روانگی سنت ہے
🌹مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازیں ایک ساتھ پڑھنا واجب ہے
🌹مزدلفہ میں رات گزارنا سنت ہے
🌹 شیطان کے لئے 70کنکریاں مزدلفہ میں جمع کرنا سنت ہے

02/06/2025

🌹8ذی الحجہ کو ایک فرض اور تین سنت آپ ادا کریں گے
🌹 حج کا احرام باندھنا فرض ہے
🌹زوال سے پہلے منی پہنچنا سنت ہے
🌹منی میں ظہر ،عصر،مغرب اورعشاء کی نماز پڑھنا سنت ہے
🌹اور رات گزارنا منی میں سنت ہے

پیج لائک اور فالو کریں۔ عمرے کے مناسب پیکیجز کے لیے رابطہ کر یں۔ 📞 اور📲 واٹس ایپ                                        ...
30/05/2025

پیج لائک اور فالو کریں۔
عمرے کے مناسب پیکیجز کے لیے رابطہ کر یں۔
📞 اور📲 واٹس ایپ
0342-2665675
🕋🤲

07/05/2025

پاکستان کا ایئر سپیس مکمل طور پر بند نہیں ہے
کراچی سے کچھ فلائٹس اپریٹس ہو رہی ہیں اپنی فلائٹس کا اسٹیٹس اچھے طریقے سے چیک کریں اور اپنا ٹکٹ ضائع ہونے سے بچائیں

07/05/2025

تمام فلائٹس منسوخ کردی گئی ہیں۔ پاکستان کا ائیر اسپیس اگلے 48 گھنٹوں کے لئے مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیامسافروں تک یہ اطلاع ضرور پہنچائیں

انشاءاللہ اس سال 90 ہزار سرکاری اور 23620 پرائیویٹ عازمین حجاج حج ادا کریںنگے۔
18/04/2025

انشاءاللہ اس سال 90 ہزار سرکاری اور 23620 پرائیویٹ عازمین حجاج حج ادا کریںنگے۔

Address

Shop # 02, Near Islam Chowk Opposite Sami & Sons/Jama Masjid Tayyiba Sec # 11 1/2 Orangi Town Karachi
Karachi
75800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khaleej Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Khaleej Travel:

Share

Category