30/07/2024
غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔
شمالی علاقہ جات مانسہرہ ایبٹ آباد ، ناران کاغان ، چترال سائیڈ ، سوات کالام ، مظفرآباد نیلم کشمیر میں رات سے مسلسل تیز بارشیں جاری ہے نالوں میں طغیانی سڑکوں پر فلڈ لینڈ سلائیڈنگ کہیں کہیں راستے اور پل ٹوٹ چکے ہیں باقی جو لوگ پھنسے ہیں اللہ پاک ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور مقامی لوگ سب کا خیال رکھیں اور انسانیت کا حق ادا کریں لوگوں کو ریسکیو اور کھانا اور مناسب یا فری رہائیش دیں ۔شکریہ
゚viralシ @