16/12/2025
#اداس رہنا صرف وقت کا ضیاع ہے😇
اس لیے مسکرانے کی کوئی وجہ تلاش کریں🥰
زندگی کے لمحات بہت قیمتی ہیں❤️
اور غم میں ڈوبے رہنا نہ صرف وقت کو ضائع کرتا ہے🙃 بلکہ دل کو بھی تھکا دیتا ہے🙂
اس لیے بہتر یہی ہے😌 کہ چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں مسکراہٹ کی کوئی نہ کوئی وجہ تلاش کی جائے😍
چاہے وہ کتنی ہی معمولی کیوں نہ ہو🥰❤️
یہ پھول ان لوگوں کے لیے جو ہماری مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں 🤗🥰 ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ