Bhatti travels and tours

Bhatti travels and tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhatti travels and tours, Travel Company, Karachi.

06/01/2026
30/11/2025

عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا عالمی برادری کے نام پیغام، سابق وزیراعظم کی غیر قانونی حراست کے 845 دن مکمل، 24 دن سے قیدِ تنہائی کے ساتھ ساتھ خاندان، وکلاء اور پارٹی سے رابطہ مکمل طور پر منقطع ہے:

“میرے والد کو گرفتار ہوئے 845 دن ہو چکے ہیں۔ پچھلے چھ ہفتوں سے انہیں مکمل بے خبری کے ماحول میں ڈیتھ سیل میں تنہا رکھا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کو ہر ملاقات سے روک دیا گیا ہے حالانکہ عدالت کے واضح احکامات موجود ہیں۔ کوئی فون کال نہیں، کوئی ملاقات نہیں اور زندگی کی کوئی خبر نہیں۔ میں اور میرا بھائی اپنے والد سے کسی قسم کا رابطہ نہیں کر سکے۔

یہ مکمل اندھیرا کسی حفاظتی پروٹوکول کا حصہ نہیں۔ یہ ایک جان بوجھ کر کی گئی کوشش ہے تاکہ ان کی حالت کو چھپایا جائے اور ہمارے خاندان کو یہ نہ معلوم ہو سکے کہ وہ محفوظ ہیں یا نہیں۔

واضح رہے کہ پاکستانی حکومت اور اس کے آقاؤں کو میرے والد کی حفاظت اور اس غیر انسانی تنہائی کے ہر نتیجے کی قانونی، اخلاقی اور بین الاقوامی سطح پر مکمل ذمہ داری اٹھانا ہوگی۔

میں عالمی برادری، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور ہر جمہوری آواز سے اپیل کرتا ہوں کہ فوری مداخلت کریں۔ زندگی کی تصدیق کا مطالبہ کریں، عدالت کے احکامات کے مطابق رسائی یقینی بنائیں، اس غیر انسانی تنہائی کو ختم کریں اور پاکستان کے سب سے مقبول سیاسی رہنما کی رہائی کا مطالبہ کریں جنہیں صرف سیاسی وجوہات کی بنا پر قید رکھا گیا ہے۔”

22/03/2023
18/09/2021

🇰🇪🇰🇪🇰🇪🇰🇪🇰🇪🇰🇪🇰🇪
*سعودیہ روانگی وایا کینیا*
*Kenya Quarantine Package*

*اقامہ۔نیو ویزہ ۔ فیملی وزٹ ویزہ*
🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦

*Includes :*
> Air Ticket (Karachi to Nairobi)
> Air Ticket (Nairobi to KSA )
> Kenya E-Visa 1 Month
> 2 PCR Test in Kenya
> 16 Nights Hotel Accomodation
> Full Board Meal
> Airport to Hotel Transfers
> Hotel to Airport Transfers
> Travel Insurance Included
> Meet and assist at Airport
> All Taxes Included
*ایک دن میں كنفرم ویزہ*
*پاکستان سے سعودیہ تک تمام سہولیات*

15/02/2020
Bhatti Travels & Tours
15/02/2020

Bhatti Travels & Tours

Address

Karachi

Telephone

+923016713775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti travels and tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhatti travels and tours:

Share

Category