M.Travel & Tours

M.Travel & Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.Travel & Tours, Travel Agency, Karachi.

07/03/2025
ناران کاغان ویلی کے تیسرے سیاحتی مقام بوڑاوئی   کے تازہ ترین مناظر ۔21 اپریل 2024Lattest View Of Kaghan valley
21/04/2024

ناران کاغان ویلی کے تیسرے سیاحتی مقام بوڑاوئی کے تازہ ترین مناظر ۔
21 اپریل 2024
Lattest View Of Kaghan valley

24/03/2024

This video is the part of a journey from Muzaffarabad Azad Kashmir to Taobat Bala. All the journey is along with Neelum River ( Krishan Ganga River ) very be...

11/11/2022

Coming Soon ☺️

15/12/2021

_عمرہ_اپڈیٹ
سعودی عرب سے عمرہ پالیسی کی مزید اچھی اچھی خبریں آرہی ہیں سعودی وزارت حج والعمرہ نے معتمرین کی عمر والی حد 18 سال ختم کر کے 12 سال کر دی ہے اور ہوٹل میں گنجائش 2 بیڈ سے بڑھا کر روم کپیسیٹی کے مطابق کر دی ہے یعنی 4 بیڈ والے روم میں3 اور 4 بیڈ والے لوگ بھی ٹھہر سکیں گے
سعودی ائیر لائن نے عمرہ فیئر کا اعلان کر دیا ہے جبکہ پی آئی اے ائیر بلیو اوردیگر ائیرلائن بھی کل تک عمرہ فیئر کا اعلان کر دیں گیں
الحمدللہ آپ کی دعاؤں کی بدولت
پاکستان سےعمرہ شروع ہوچکا ہے
#لَبَّيْكَ_اللَّهُمَّ_لَبَّيْكَ_لَبَّيْكَ_لاَ_شَرِيكَ_لَكَ_لَبَّيْكَ
وہ تمام افراد جو عمرہ پر جانے کے خواہشمند ہیں اور انہیں سعودی حکومت کی منظور شدہ چار ویکسین
💉💉

💉💉

💉💉

&Johnsons 💉
میں سے کسی بھی ویکسین کی مکمل ڈوز لگی ہیں وہ مندرجہ ذیل تمام کوائف تیار رکھیں ان شاءاللہ یہ بغیر قرنطینہ کے عمرہ ادا کریں گے جبکہ وہ سعودی عرب میں 30 دن تک قیام کر سکیں گے
• قومی شناختی کارڈ مدت معیاد 1 سال
• پاسپورٹ مدت معیاد 1 سال
• نادرا کا کورونا ویکسین سرٹیفیکٹ ( 2 ڈوز)
• تصاویر 2
• 100 فیصد ایڈوانس
اس کے علاوہ وہ افراد جنہیں چائنیز ویکسین



کی دو ڈوز لگی ہیں وہ اوپر دی گئی چار ویکسین کی سنگل بوسٹر ڈوز لیکر عمرہ پر جا سکتے ہیں لیکن انہیں 3 دن کا قرنطینہ کرنا پڑے گا اس لئے چائینہ ویکسین والے وہ افراد جو عمرہ پر جانے کے خواہش مند ہیں ابھی سے فائزر کی سنگل ڈوز اور 28 دن بعد اس کی دوسری ڈوز لگوا لیں پھر وہ بغیر قرنطینہ کے عمرہ ادا کر سکیں گے
ڈوز لگانے کیلئے 1166 پر کال کر کے آپ تفصیلات لے سکتے ہیں
بس میں عمرہ کے شیئرنگ گروپ کیلئے تعداد 46 سے 49 افراد پر مشتمل ہو گی جبکہ کار کی بکنگ میں سنگل سے 3 افراد اور GMC میں فیملی کے 7 افراد جبکہ ہائی ایس اور کوسٹر میں کم افراد بھی عمرہ پر جا سکیں گے
ان شاء اللہ جلد تفصیلی پیکجز
کاباضابطہ اعلان کردیا جائے گا

14/12/2021

*السلام وعلیکم*
*عمرہ کے خواہشمند حضرات متوجہ ہوں*
اس سال جو حضرات عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں انکے لئے سعودی حکومت کی طرف سے بنیادی شرائط میں ویکسینیشن لازمی ہے اور سعودی حکومت کی طرف سے عمرہ پر جانیوالوں کے لیے وکسینیشن کی کچھ شرائط ہیں۔۔
جن افراد نے مندرجہ ذیل ویکسینیشن لگوا کر نادرا سے سرٹیفیکیٹ حاصل کرلیا ہے انہیں سعودی عرب پہنچ کر قرنطینہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔
1) Pfizer (2 Doses)
2) Moderna (2 Doses)
3) Astrazeneca (2 Doses)
4) Johnson & Johnson ( 1 Dose)
اور جن افراد نے SINOVAC یا SINOPHARM ( چائنا والی) لگائ ہے انہیں 3 دن کا لازمی قرنطینہ کرنا ہوگا
اور ان ویکسین کے علاوہ اگر کسی نے کوئ اور ویکسین لگوائ ہےتو انہیں 5 دن لازمی قرنطینہ کرنا ہوگا۔
لہذا جو افراد قرنطینہ سے بچناچاھتے ہیں وہ اوپر دی گئ ان 4 ویکسین کے دو ڈوز لگوالیں۔ آج ہی سے اسکی تیاری کرلیں کیونک پہلا ڈوز لگانے کے 25 دن بعد دوسرا ڈوز لگا سکیں گے۔
شکریہ

Would you ever sleep here?! 🤯Tag someone who would!Designed by: M.Travel & Tours
08/10/2021

Would you ever sleep here?! 🤯
Tag someone who would!

Designed by: M.Travel & Tours

Address

Karachi
07550

Telephone

03228844747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M.Travel & Tours:

Share

Category