Ocean View Travel and Tours

Ocean View Travel and Tours Your comfort, Our priority

22/01/2023

PIA
Serene
Air Blue
Air Sial
*Domestic & International Airlines Tickets Available*
Book Your Flight Now

Travel Update....
17/11/2020

Travel Update....

30/10/2020
30/09/2020

الحمد الله🤲
International Umrah will be opened in principle from 1 November 2020 according to the permission of the Ministry of Hajj and Umrah

01/04/2020

اسلام آباد، یکم اپریل 2020

※حکومت نے پی آئی اے کو جزوی طور پر فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت دے دی۔

※ وزیر خارجہ اور وزیر امور ہوابازی کی خصوصی کاوشوں سے وزیر اعظم پاکستان نے پروازوں کی بحالی کی منظوری دی۔

※ پہلے مرحلے میں محدود تعداد میں مسافروں کو واپس لایا جائے گا تا کہ ان کا این آئی ایچ کی صلاحیت کے مطابق مربوط ٹسٹینگ کی جا سکے۔

※ پہلے مرحلے میں کینیڈا اور برطانیہ کے لئے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے پروازیں چلائی جائیں گی۔

※ ٹورنٹو کے لئے فلائٹ آپریشن 03 اپریل سے بحال ہو گا۔

※ برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 04 اپریل سے شروع ہو گا۔

※ فلائٹ آپریشن بندش کے دوران متاثرہ مسافروں کو ترجیح دی جائے گی۔

※ تمام پروازیں واپس صرف اسلام آباد ائر پورٹ پر لینڈ کریں گی۔

※ پروازیں اترنے کے بعد لاوئنج میں تمام مسافروں کا ٹسٹ کیا جائے گا۔

※ اسلام آباد میں تمام مسافروں کو چھ گھنٹے کے لئے مقامی ہوٹلوں میں رکھا جائے گا۔

※ جو مسافروں کلیئر ہوں گے ان کو گھر بھیج دیا جائے گا۔

※ متاثرہ مسافروں کو قرنطینہ سینٹر منتقل کیا جائے گا۔

※ پی آئی اے تمام حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کرے گی۔

※ تمام طیاروں میں مکمل طور پر ڈس انفیکشن کی جائے گی۔

※ پی آئی اے اپنے عملے کی حفاظتی کو یقینی بنانے کے لئے تمام حفاظتی امور پر سختی سے عمل پیرا ہے۔

※ کچھ ہی دیر میں فلائیٹس سسٹم میں بکنگ کیلئے دستیاب ہوں گی

※ کرونا احتیاط کے پیش نظر پی ائی اے ویب سائٹ سے گھر رہ کر شفاف طریقے سے خریداری کو ترجیح دیں ترجمان پی آئی اے

※ تمام مسافروں سے التماس ہے کی سفر سے پہلے ماسک پہن کر آئیں، اس کے بغیر سفر کی اجازت نہیں ہوگی ترجمان پی آئی اے

10/02/2020

Dear All,

It is to inform you that Umrah Visa validity will be changed to 15 Days from 01 Rajab 1441 (26 Feb 2020). Please share this information to all your valuable clients.
Thanks!

*Regards*
*OCEAN VIEW TRAVEL & TOURS*

Address

512, Balad Trade Center, Bahadurabad, Alamgir Road
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ocean View Travel and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ocean View Travel and Tours:

Share

Category