21/09/2026
گلشن حرمین سے سفر حرمین مبارک ھو❣️
پی ائی اے ٹاؤن شپ کے چمکتے ستارے محترم سلمان خان محسود صاحب کو عمرے کی سعادت اور مدینہ پاک کی حاضری مبارک ہو
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، خوشیاں اور بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤