23/10/2019
وہ تمام انجینئرز جن کے PEC Card کی مدت ختم ہو چکی ہے یا ختم ہونے والی ہے وہ سب 31 دسمبر 2019 سے پہلے Renewal کے لئے اپپلے کر دیں۔۔۔۔۔
ورنہ اس کے بعد آپ کو CPD points کی ضرورت پڑے گی یعنی آپ کو PEC کی کانفرنسز اور سیمینارز اٹینڈ کرنے پڑیں گے مطلب آپ کی زندگی مزید اجیرن بن جائے گی
یہ نیچے PEC کا چالان فارم ہے اس پر 2000 فیس جمع کروانی ہے یہ آپ کو HBL یا MCB کی کسی بھی برانچ سے مل جائے گا ۔۔۔
اور Doc number اس کے اوپر والے حصہ پر لکھا ہوا ہے میں نے highlight بھی کر دیا ہے
ریجن میں آپ کوئی بھی سلیکٹ کر سکتے ہیں جو بھی سلیکٹ کریں گے آپ کا card/certificate وہاں سے پرنٹ ہو کر آپ کے پتہ پر آ جائے گا اگر قریب والا سینٹر لکھیں گے تو کارڈ جلدی پہنچ آے گا۔۔۔