Umrah Deals

Umrah Deals Welcome to Umrah Universe! Your trusted partner for a spiritual and seamless journey to the Holy Land.

We specialize in Umrah and Hajj services, providing comprehensive travel solutions for a hassle-free experience.Contact us for customized packages.

08/10/2024

Umrah Deals
H&M TRAVEL

کی جانب سے ربیع الثانی( 2024)
20 روزہ بجٹ مکمل عمرہ پیکج۔

🕋 10 دن مکہ مکرمہ :
3 اسٹار ہوٹل جادہ الخلیل 1500 میٹر
( شیٹل 24 گھنٹے ،شیٹل مکہ ٹاور کے نیچے اُتارتی ہے)۔

🕌 10 دن مدینہ منورہ :
اکانومی ہوٹل دار طیبہ 400 سے 600میٹر
(جنت البقع کے سامنے پیدل کا راستہ)

شیرنگ کے ساتھ 195,000روپے میں۔

*پیکیج میں شامل ہے*

ٹکٹ ڈائریکٹ 🌹 ویزہ🌹 ٹرانسپورٹ🌹

🌹 زیارت مکہ مکرمہ
🌹 مدینہ منوارہ
🌹 بدر شریف

مزید معلومات کے لیے رابطہ ہمارے ہیڈ آفس تشریف لائے ۔

نوٹ : گروپ کی روانگی 1 نومبر (ان شااللہ)
یہ پیکج صرف کراچی سے سفر کرنے والوں کے لیے

مزید معلومات کے لیے رابط کرئ
0331-8880719
What's App

16/09/2024

مدینہ شریف مسجد نبوی میں 12 ربیع الاول مناتے ہوئے پاکستانی پردیسی بھائی اور ختم نبوت زندہ باد اور نعرے لگاتے ہوئے غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں
حرم کے محافظ سعودی پولیس والے ائے اور جو لوگ نعرے لگوا رہے تھے ان کو اپنے ساتھ لے گئے پکڑ کے اللہ خیر کرے
🕋🌹🤲🙏

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہیں۔۔اے ایمان والو! اپنی آ وازوں کو نبی کی آ واز پر بلند نہ کرو اور نہ نبی سے اس طرح اونچی آ واز سے بات کرو جیسے تم بعض بعض سے اونچی آ واز سے بات کرتے ہو ایسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائے اور تمہیں خبر بھی نہ ہو (2) بےشک جو لوگ اللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اپنی آ وازوں کو پست کرتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنکے دلوں کو اللہ تعالیٰ نے تقویٰ کے لئے خالص کردیا ہے ان کے لیے مغفرت ہے اور بڑا اجر ہے۔۔ (سورت الحجرات پ نمبر 26) حضرات علمائے کرام نے فرمایا ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک کے سامنے بھی آ واز بلند کرنا مکروہ ہے جیسا کہ آپ کی زندگی میں ایسا کرنا مکروہ تھا کیونکہ آ پ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا احترام اب بھی واجب ہے اور آ پ کو برزخی حیات حاصل ہے لہذا جب بھی خدمت عالی میں سلام پیش کرنے کے لئے حاضر ہو تو دھیمی آ واز میں سلام پیش کرے۔ روضہ رسول کے سامنے اونچی آ واز سے بات چیت کرنا نیکیاں برباد ہو سکتی ہیں لہذا آ دب سے رہا کرے ۔۔
۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن وسنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

hightlights ゚ ゚
Makkah Al-Mukarramah : مَـكَّـة الْـمُـكَـرَّمَـة Umrah Deals Everyone Products Makkah قناة مكة Makkah TV UMntuyenziwa SA Haramain Digital Haramain Makkah Silk Emporium Umrah Maulana Fazl ur Rehman Maryam Nawaz Sharif Saeed Ghani Haramain Sahrifan Worker 786 Muhammad Hussain Haramain Sharifain Haramain Khadem Al Haramain Perfumes Haramain Railway قطار الحرمين Makkah Madinah

Address

Karachi
75460

Telephone

+923328880719

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umrah Deals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umrah Deals:

Share

Category