Karachi Vibes

Karachi Vibes Karachi is the largest city, main seaport and the financial capital of Pakistan and the capital of t

حکیم محمد سعید کا شمار پاکستان کی آن چنندہ شخصیات میں سے ہوتا ہے جو غیر متنازعہ ہونے کے ساتھ ساتھ عوام الناس میں خاصی اچ...
27/10/2018

حکیم محمد سعید کا شمار پاکستان کی آن چنندہ شخصیات میں سے ہوتا ہے جو غیر متنازعہ ہونے کے ساتھ ساتھ عوام الناس میں خاصی اچھی شہرت کے حامل بھی رہی ہیں, علم و ادب اور طب کے شعبے میں حکیم صاحب کی خدمات رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی. میری زاتی رائے میں پاکستان میں ایدھی صاحب کے بعد کوئی معتبر شخصیت گزری ہیں تو وہ حکیم سعید صاحب ہیں.

حکیم محمد سعید نے 90 کی دھائی میں اپنی کتاب "جاپان کی کہانی" میں پاکستانی سیاست کے حوالے سے کچھ اندیشے ظاہر کئے تھے جنہیں اس وقت یا تو نظر انداز کردیا گیا یا شاید انجانے میں آئے گئے ہوگئے کیونکہ ان کے انکشافات کافی حیران کن اور اس وقت کے حالات کے تناظر میں حقائق کے برعکس تھے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کے وہ سب کئے گئے انکشافات حقیقت کا روپ لیکر ہمارے سامنے آرہے ہیں اور حکیم صاحب کے پراسرار قتل کے پس پردہ عناصر کی قلعی بھی کھل رہی ہے.

اس کتاب میں جہاں اور بہت کچھ لکھا گیا وہاں انہوں نے عمران خان کے بارے میں بھی تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کچھ حقائق سے پردہ اٹھایا تھا, اور جو کچھ انہوں نے اپنے قتل سے کچھ مہینے پہلے لکھا آج وہ حقیقت بن کر ہمارے سامنے آرہا ہے. شاید یہی تحریر ان کے قتل کی وجہ بھی بنی.

خود پڑھ لیں حکیم محمد سعید نے اپنی کتاب میں کیا لکھا تھا.👇👇👇

06/09/2018

‏آج سے53 سال پہلے کسی نے لاہور میں ناشتہ کرنےکی خواہش ظاہر کی تھی
6 ستمبر 1965 😏
بس بتانا یہ تھا کہ وہ ناشتہ ٹھنڈا ہو رہا ہے 😂🔥

Copied

05/03/2014

Active members report plz....need to share critical info.

be quick plz

20/10/2013

Fan of the week is... Shaziayh Sultan!

07/06/2013
24/06/2012

Every week we choose one of our fans as "fan of the week". No winners this time, but post on our wall or comment / like our posts and we might pick you next.

17/06/2012

Our fan of the week is... Ramsha Asad! Congratulations. To get picked as our next fan of the week, post on our wall or comment / like other posts and we might just pick you.

Address

Johar
Karachi

Telephone

+923002884674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Vibes:

Share