Badar ul Harmain

Badar ul Harmain We’re here to make your pilgrimage journey seamless & spiritually fulfilling.

From expert guidance and comfortable accommodations to personalized service, we handle every detail so you can focus on your faith.

30/05/2026
30/05/2026

لفظ “حج” کہنے کو تو بہت چھوٹا سا لفظ ہے، لیکن اس کی حقیقت اور عظمت اُس وقت دل میں اترتی ہے جب انسان مکہ مکرمہ، میدانِ منیٰ، عرفات اور مزدلفہ کی مقدس فضاؤں میں
وہ مبارک لمحات گزار رہا ہوتا ہے۔

آپ لاکھ عمرے کیوں نہ کر لیں، مگر حج کی جو برکتیں، فضیلتیں، رحمتیں اور سعادتیں ہیں، وہ عمرے سے حاصل نہیں ہو سکتیں۔ عمرہ یقیناً عظیم عبادت ہے، حج کی یادیں تازہ کر دیتا ہے، مگر نو ذوالحج کو میدانِ عرفات میں اللہ تعالیٰ کی رحمت جس جوش سے اپنے بندوں پر برستی ہے، مغفرت کے جو پروانے تقسیم ہوتے ہیں، اُس کا کوئی نعم البدل نہیں۔

وہ لمحے انسان کی روح کو بدل دیتے ہیں، دل کو نرم کر دیتے ہیں اور بندہ اپنے رب کے اتنا قریب محسوس کرتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز چھوٹی لگنے لگتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت اُس دن اپنے بندوں کو بے حساب بخش رہی ہوتی ہے۔

اس وقت وادیٔ منیٰ میں موجود ہو کر دل یہی دعا کرتا ہے کہ اے اللہ! یہ حاضری بار بار نصیب فرما۔ کیونکہ ایک بار حج کر لینے کے بعد ہر سال دل میں یہی تمنا اٹھتی ہے

میں بھی دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ میری، آپ سب کی اور پوری امتِ مسلمہ کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے، اور بار بار یہ مقدس سعادتیں نصیب فرمائے۔

*✈️ SAUDI AIRLINE SPECIAL PROMOTION ✈️*🌍 Limited Time Offer – Jaldi Fayda Uthayein!Ab Saudi Airline ke sath safar hua au...
02/02/2026

*✈️ SAUDI AIRLINE SPECIAL PROMOTION ✈️*
🌍 Limited Time Offer – Jaldi Fayda Uthayein!

Ab Saudi Airline ke sath safar hua aur bhi asan aur affordable ✨
*Badar Ul Harmain Group of Travels* aap ke liye laya hai exclusive Saudi Airline Promo!

*📅 Booking Period:* Sirf 02 Din
*⏰ Offer Valid:* Abhi se 17 April tak

*✅ Behtareen fares*
*✅ Trusted & IATA Certified Travel Agency*
*✅ Professional service & complete guidance*
*✅ Umrah & International Travel ke liye best option*

📌 Seats limited hain — pehle aao, pehle pao basis par booking hogi!

*📞 UAN:* 0311-111-888-79
*🌐 Website:* www.badarulharmain.com.pk

*👉 Abhi contact karein aur apni booking confirm karwayein.*
*✈️ Safar ho sukoon bhara, Badar Ul Harmain ke sath!*



*عمرہ پیکج  #59 – بدر الحرمین گروپ آف ٹریولز کے ساتھ اپنے مقدس سفر کا آغاز کریں!* 🌙28 اکتوبر کی روانگی کے ساتھ، ہمارے خص...
06/10/2025

*عمرہ پیکج #59 – بدر الحرمین گروپ آف ٹریولز کے ساتھ اپنے مقدس سفر کا آغاز کریں!* 🌙

28 اکتوبر کی روانگی کے ساتھ، ہمارے خصوصی عمرہ پیکجز میں شامل ہوں اور اپنے روحانی سفر کو آسان، پُرسکون اور یادگار بنائیں۔

📌 *پیکیج کی تفصیلات:*

✅ عمرہ ویزا + انشورنس
✈️ ایئر ٹکٹ (کراچی – مدینہ – جدہ – کراچی)
🕌 زیارت مکہ و مدینہ
🚐 پرائیویٹ ٹرانسپورٹ
🌟 بدر زیارت

*مکہ:* کُدی ٹاور – 4 ⭐⭐⭐⭐
🏨 *مدینہ:* مرزم ٹاور – 4 ⭐⭐⭐⭐

*20 دن کا پیکج:* فی کس 245,000/-
*15 دن کا پیکج:* فی کس 230,000/-

📍 اپنی نشست آج ہی بک کریں اور روحانیت سے بھرپور سفر کا آغاز کریں!

📞 *رابطہ:*
UAN 0311-111-888-79
📱 0333-2273466 | 0329-8333987
📱 0301-2828009 | 0344-2854528
📱 0313-2175719

🌐 www.badarulharmain.com.pk

#عمرہ #عمرہپیکج #عمرہ2025 #زیارت #مکہ #مدینہ

 #عمرہپیکج    #عمرہ  #مدینہ  #مکہ  #زیارت  #عمرہ2025
06/10/2025

#عمرہپیکج #عمرہ #مدینہ #مکہ #زیارت #عمرہ2025

عمرہ پیکج #59 – بدر الحرمین گروپ آف ٹریولز کے ساتھ اپنے مقدس سفر کا آغاز کریں!* 🌙

28 اکتوبر کی روانگی کے ساتھ، ہمارے خصوصی عمرہ پیکجز میں شامل ہوں اور اپنے روحانی سفر کو آسان، پُرسکون اور یادگار بنائیں۔

📌 *پیکیج کی تفصیلات:*

✅ عمرہ ویزا + انشورنس
✈️ ایئر ٹکٹ (کراچی – مدینہ – جدہ – کراچی)
🕌 زیارت مکہ و مدینہ
🚐 پرائیویٹ ٹرانسپورٹ
🌟 بدر زیارت

🏨 *مکہ:* کُدی ٹاور – 4 ⭐⭐⭐⭐
🏨 *مدینہ:* مرزم ٹاور – 4 ⭐⭐⭐⭐

*20 دن کا پیکج:* فی کس 245,000/-
*15 دن کا پیکج:* فی کس 230,000/-

📍 اپنی نشست آج ہی بک کریں اور روحانیت سے بھرپور سفر کا آغاز کریں!

📞 *رابطہ:*
UAN 0311-111-888-79
📱 0333-2273466 | 0329-8333987
📱 0301-2828009 | 0344-2854528
📱 0313-2175719

🌐 www.badarulharmain.com.pk

#عمرہ #عمرہپیکج #عمرہ2025 #زیارت #مکہ #مدینہ

Address

Baghe Korangi Near Dar Ul Uloom Karachi
Karachi
75180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Badar ul Harmain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category