Jannat Kashmir Digital HD

Jannat Kashmir Digital HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jannat Kashmir Digital HD, Tourist Information Center, Athmuqam District Neelum Azad Kashmir, Karachi.

01/06/2026

نیلم ویلی ٹورزم

01/06/2026

ٹر گے یار محبتاں والے

30/05/2026

وادی نیلم گاوں اپر نیلم کی بیوہ خاتون پر رات کی تاریکی میں اوباشوں نے حملہ کر دیا گھر کی خواتین کے کپڑے پھاڑ دے بیوہ خاتوں حصول انصاف کے لیے ایوان صحافت میں اپنی رواداد سناتے ہوے

27/05/2026
27/05/2026

کیا اپ اس مخلوق کے بارے میں جانتے ہیں

27/05/2026

کامریڈ نوا خان ناجی کی شمالی کشمیر گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشنر کے افس میں گفتگو کرتے ہوے

27/05/2026

جنت کشمیر ڈیجیٹل کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک

26/05/2026

اگر یہ یقین ہو جائے کہ کشمیر میں اگلی حکومت ایم کیو ایم کی بنے گی بتائیں کون سا سیاسی سب سے پہلے ایم کیو ایم میں اعلان کریگا؟

23/05/2026

جموں کشمیر کا گمشدہ ترانہ 1952 میں جموں کشمیر کی اسمبلی میں یہ ترانا پڑھا گیا تھا۔یہ ترانہ مولانا مسعودی نے لکھا تھا
"لہرا اے کشمیر کے جھنڈے ہل والے دلگیر کے جھنڈے
ہر دم لہرا، ہر سو لہرا تا قیامت پایم لہرا"
مگر یہ ترانہ صرف 14 ماہ چلا تھا 1953 میں شیخ عبداللہ گرفتار ہوئے اور یہ ترانہ بھی خاموش ہو گیا۔ اور 2019 میں جب 35A اور 370 ختم گیا تو وہ سرخ جھنڈا بھی اتار دیا گیا جس کے لیے یہ ترانہ لکھا گیا تھا۔
"تا قیامت پایم لہرا"
مگر قیامت سے پہلے ہی اتار دیا گیا۔ 🤍

Address

Athmuqam District Neelum Azad Kashmir
Karachi
13230

Telephone

03558106147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jannat Kashmir Digital HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share