Jannat Kashmir Digital HD

Jannat Kashmir Digital HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jannat Kashmir Digital HD, Tourist Information Center, Athmuqam District Neelum Azad Kashmir, Karachi.

20/05/2026

اپر نیلم گاؤں کے سیاسی وسماجی شخصیت ریٹائرڈ تحصیلدار راجہ فرمان علی خان ہمراہ عمائدین علاقہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیلم ویلی کے مسائل آج تک ختم ہونا تو دور کی بات ہے کم بھی نہیں ہوسکے نیلم ویلی وسائل سے مالامال ہے جس کا نیلم کے شہریوں کو ایک پیسہ کا فائدہ نہیں ہوسکا آج تک۔۔ معدنیات اور لکڑ کی سمگلنگ ذمہ داران کی سر پرستی میں عروج پر ۔
شہری بنیادی سہولیات سے محروم ہیں صحت تعلیم کے شعبے بری طرح متاثر ہیں صحت کی سہولیات کا فقدان ۔نیلم کے جملہ صحت کے مراکز میں ڈاکٹرز نہیں عوام کو ڈسپنسروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے ۔۔ انفراسٹیکچر تباہ حال رابط سڑکیں تاحال بند
جو لنک روڈ تعمیر ہوئی معیار کے مطابق کام۔نہیں ہو رہا آئے روز حادثات رونما ہو رہے ہیں ریاست کی جانب سے کوئی چیک اینڈ بیلنس اور پلاننگ نہیں نیلم میں تعلیمی ادارے کو دئیے گئے لیکن مکانیت ایک بھی ادارے کو میسر نہیں ریاست شہریوں کو کاروبار کے لیے بلاسود قرضے فراہم کرے تاکہ عوام روزگار کے شعبہ میں ترقی کرسکیں ۔نیلم کے متعدد نالوں پر ہائیڈرل۔ پراجیکٹ کے لیے زمینیں الاٹ ہونے کے باوجود کام شروع نہیں کیے جارہے ہیں نیلم ویلی میں آب نوشی و اب پاشی کی شدید قلت ہے جس کا حل نکالنا ریاست اور گورنمنٹ کی ذمہ داری ہے

19/05/2026

ریاست جموں کشمیر میں نیلم ویلی واحد خطہ ہے جہاں اپنے اوپر مسلط کرنے کے لیے حکمران درامد کیے جاتے ہیں افغانی کاغانی بنگالی اور اب پیش خدمت ہے پونچھی پچک پچک

18/05/2026

بالائی نیلم ویلی دہی علاقہ بنتل روڈ بجلی اور کمنکیشن کی عدم دستیابی کے خلاف نوجوانوں نے روڈ بلاک کر دیا تاہم انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مزاکرت کے بعد روڈ کوکھول دیا گیا

18/05/2026

اس پرچم کے ساے تلے ہم۔ایک ہیں۔ہم۔ایک ہیں

18/05/2026

وادی نیلم گاوں راوٹہ کے ایک معمر شخص جو اج بھی نوجوانوں کی طرح چلتے ہیں ڈوگرہ دور دیکھا ہے بزرگ کی عمر اس وقت بقول ان کے 95سال ہے اور ان کا اظہار ہے میں ڈوگرہ دور میں۔کافی بڑا تھا ان سے گپ شپ اپ بھی ان کو سنیں

18/05/2026

میاں عبدالوحید ایڈوکیٹ

18/05/2026

سابق وزیراعلی مقبوضہ جموں کشمیر ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوے کہ رہی ہیں کی

17/05/2026

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر اٹھمقام مین بازار میں بلدیہ اٹھمقام کی طرف سے لگائی گی بیوہ خاتون کی سبزی وفروٹ منڈی کو رات کی تاریکی میں لینڈ مافیاں نے گرا دیا بیوہ خاتون حصول انصاف کے لیے وزیراعظم۔ازاد کشمیر ائی جی ازاد کشمیر کمشنر مظفراباد ڈپٹی کمشنر نیلم ایس پی نیلم سے اپیل کر دی بیوہ خاتون اور اس کی بہٹی کا اظہار ہے کہ ہمیں بلدیہ اٹھمقام کی طرف سے باقاعدہ اجازت نامہ ملا ہوا ہے اور ہم اس منڈی سے اپنے بچوں کی روزی کما کر گھر کا نظام جلاتے تھے

16/05/2026

مقبوضہ جموں کشمیرکے بزرگ کی دلی اواز

16/05/2026

یوم نیلم کےموقع پر ایک خوبصورت انداز

16/05/2026

وادی کشمیر جنت نظیر

Address

Athmuqam District Neelum Azad Kashmir
Karachi
13230

Telephone

03558106147

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jannat Kashmir Digital HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share