Karachi City Transport

Karachi City Transport Good News* For the people of Karachi who travel from From Gulshan-e-Hadeed, Steel Town ,Quaidabad ,Malir, Shara-e-Faisal,PIDC, I,I Chundrigarh,Tower...

Karachi City Transport Pick and Drop Service. We are providing Coasters Pick & Drop Service For the people of Karachi who travel from From Gulshan-e-Hadeed, Steel Town ,Quaidabad ,Malir, Sharah-e-Faisal, Nursery, FTC, Regent, Metropole, PIDC, I.I Chundrigarh,Tower...! Contact For Any Query:
Muhammad Salman: 0334-3478714
Syed Qadeer Ahmed : 0334-3431471

www.facebook.com/kcttransport

23/02/2025

*ریڈ لائن منصوبے پر کام کے دوران پھر پانی کی لائن ٹوٹ گئی*

بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی) ریڈ لائن منصوبے پر کام کے دوران یونیورسٹی روڈ پر ایک مرتبہ پھر پانی کی لائن ٹوٹ گئی جس کی وجہ سے سڑک پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوگئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق بی آر ٹی ریڈ لائن کے تعمیراتی کام کے دوران کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر ایک مرتبہ پھر پانی کی لائن ٹوٹ گئی۔

حسن اسکوائر سے جیل چورنگی کے درمیان لائن ٹوٹنے سے پانی سڑک پر آگیا جبکہ متعدد واٹر ٹینکرز بھی پانی بھرنے کی وجہ سے روڈ پر دھنس گئے۔

سڑک پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوگئی جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ڈمپر مافیا پر پابندی لگاؤ ۔شہر کی سڑکوں کو محفوظ بناؤ
05/02/2025

ڈمپر مافیا پر پابندی لگاؤ ۔شہر کی سڑکوں کو محفوظ بناؤ

موٹر ویز رات 8 بجے سے غیر معینہ مدت کیلئے بند..۔۔۔فیملی کے ساتھ سفر سے پہلے موٹر ویز سے اپڈیٹ ضرور معلوم کیجیے۔ ۔۔۔
22/11/2024

موٹر ویز رات 8 بجے سے غیر معینہ مدت کیلئے بند..۔۔۔فیملی کے ساتھ سفر سے پہلے موٹر ویز سے اپڈیٹ ضرور معلوم کیجیے۔ ۔۔۔

22/11/2024

*ٹریفک پولیس کے اعلامیے مطابق سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر شاہراہ فیصل کو آج رات 2 بجے سے صبح 5 بجے تک آمدورفت کے لئے بند رکھا جائے گا۔*

*ائیر پورٹ سے شہر آنے والی تمام تر ٹریفک کو کارساز روڈ اور اسٹیڈیم کی جانب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ڈرگ روڈ شارع فیصل سے دائیں جانب راشد منہاس روڈ، ملینیم سے نیپا کا راستہ اختیار کریں۔*

*شاہراہ فیصل نرسری سے آنے والی تمام ٹریفک کوکارساز اور ائیر پورٹ کی جانب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ بلوچ کالونی برج کے نیچے سے بائیں جانب شہید ملت روڈ،جیل فلائی اوور سے دائیں جانب، حسن اسکوائر، نیپا سے دائیں جانب ملینئیم، راشد منہاس روڈ، ڈرگ روڈ کا راستہ اختیار کرکے ائر پورٹ جا سکتے ہیں۔ یونیورسٹی روڈ سے بائیں جانب سر شاہ سلمان روڈ یا اسٹیڈیم روڈ کی جانب بھی کسی گاڑی کو گزرنے کی اجازت نہیں ہو گی*

*یونیورسٹی روڈسے جانب آغا خان ہسپتال سے آگے کسی بھی قسم کی ٹریفک کو درج بالا اوقات میں اسٹیڈیم روڈ، کارساز اور ملینئیم کی جانب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔یونیورسٹی روڈ سے جیل فلائی اوور سے پی پی چورنگی یا بائیں جانب شہید ملت کا راستہ اختیار کریں۔*

*لیاقت آباد نمبر 10سےحسن اسکوائر برج سے جانب اسٹیڈیم روڈ کی بھی قسم کی ٹریفک کو درج بالا اوقات میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسٹیڈیم روڈ سے نیپا ، راشد منہاس روڈ کا راستہ اختیار کریں۔*

*عوام الناس سے گزارش ہے کہ زحمت و پریشانی سے بچنے کےلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ٹریفک پولیس سے تعاون کریں۔ درج بالا ہدایات پر عمل کریں ۔*

18/11/2024

*الرٹ: (سڑک بند ہے)*

*بوقت:* 14 بجکر 15 منٹ

*مقام* مین نیشنل ہائی وے انور بلوچ ہوٹل کے سامنے آنے جانے والے دونوں روڈ ٹریفک کے لئے بند

*بوجہ* علاقہ مكين اینکروچمنٹ کے خلاف احتجاج کررہے ہیں

*متبادل راستہ* بھینس کالونی سے آنے والی ٹریفک کو قائد آباد سے داؤد چورنگی کی طرف بھیج رہے ہیں اور ملیر سے آنے والی ٹریفک کو ملیر کورٹ سے ڈائیورشن دی گئی ہے

*ٹریفک پولیس موجود ہے متبادل راستوں سے ٹریفک کو رواں دواں کر رہے ہیں*

*ٹریفک پولیس ہیلپ لائن رہنما 1915*

*(ضلع:ملیر)*

15/11/2024

Driving is easy! Learn to drive! Watch carefully


14/11/2024

Part-1 Driving.....
Driving an automatic car is easy! Learn to driving Automatic car . . . . . . . . Watch carefully


13/11/2024


11/11/2024

This looks good 👍

10/11/2024

Murghi Khana Bridge Full functional Now...❤️

09/11/2024

Quaidabad Bridge❤️

کل 9 نومبر 2024 ملیر سے قائد آباد پل پر کار پیٹنگ کا کام ہوگا جس کے لیے روڈ  صبح 8 بجے کے بعد 6 سے 7 گھنٹے کیلئے بند رہے...
08/11/2024

کل 9 نومبر 2024 ملیر سے قائد آباد پل پر کار پیٹنگ کا کام ہوگا جس کے لیے روڈ صبح 8 بجے کے بعد 6 سے 7 گھنٹے کیلئے بند رہے گا

Address

Karachi

Telephone

+923343478714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi City Transport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category