Travel With Atif Raza

Travel With Atif Raza The Name Of Trust

28/02/2026

مرحبا آج چلیں گے شہہ ابرار کے پاس
ان شاءاللہ عزوجل پہنچ جائیں گے سرکار کے پاس
صلی اللہ علیہ وسلم

کیا آپ 2026 میں حج کا ارادہ رکھتے ہیں؟ حج 2026 پر جانے والے افراد پر حج کی رجسٹریشن کروانا لازمی ہے اور Online رجسٹریشن ...
06/07/2025

کیا آپ 2026 میں حج کا ارادہ رکھتے ہیں؟
حج 2026 پر جانے والے افراد پر حج کی رجسٹریشن کروانا لازمی ہے
اور Online رجسٹریشن کی آخری تاریخ 9 جولائی ہے

*حج 2026 کی لازمی رجسٹریشن کیسے کروائیں؟*

وزارت مذہبی امور کے 26 جون کے اعلان کے مطابق حج 2026 کی رجسٹریشن شروع ہوچکی ہے جو کہ اب تک کے اعلان کے مطابق 9 جولائ 2025 تک جاری رہے گی۔ یاد رہے کہ حج 2026 کے لئے سرکاری اور پرائیویٹ دونوں اسکیم کے حجاج کے لئے رجسٹریشن لازمی ہے۔ یہ رجسٹریشن بالکل فری ہے اور بغیر رجسٹریشن آپ حج 2026 کا درخواست فارم کسی بھی اسکیم میں جمع کرانے کے اہل نہیں ہوں گے۔

*رجسٹریشن کا طریقہ کار:*
حج 2026 کی رجسٹریشن کرانے کا Online طریقہ کار آپ کو بتایا جارہا ہے
آپ خود یا ہمارے زریعے Online رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

*آنلائن رجسٹریشن کا طریقہ کار:*
• حج 2026 کی رجسٹریشن آپ گھر بیٹھے آنلائن بھی کرواسکتے ہیں جس میں بینک جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
• نیچے دئے گئے وزارت کے آنلائن پورٹل کے لنک پر کلک کریں۔ اپنا اکائونٹ بنائیں۔ گروپ کے تمام میمبرز کی الگ الگ تفصیل درج کرنے کے بعد ہر میمبر کا الگ الگ کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن رسید پرنٹ کریں یا پی ڈی ایف فارمیٹ میں محفوظ کرلیں۔
https://applyonline.hajjinfo.org

*نوٹ:* آنلائن رجسٹریشن کے بعد آپ کو بینک جانے کی ضرورت نہیں۔

*🚨 اہم ترین:* حج 2026 کی رجسٹریشن ۔۔ یہ پہلا مرحلہ ہے۔ جبکہ اگلا مرحلہ حج پالیسی 2026 کے اعلان کے بعد حج درخواست فارم جمع کرانے کا ہوگا جس میں آپ کو حج کے لئے ضروری دستاویزات درکار ہوں گے۔ لہٰذا تجویز کیا جاتا ہے کہ اگر پاسپورٹ نہیں بنا ہوا یا میعاد ختم ہوگئی ہو تو حج رجسٹریشن کے بعد فوری طور پر پاسپورٹ بنوائیں یا رینیو کروائیں تاکہ درخواست فارم کے مرحلہ سے پہلے پہلے تمام دستاویزات آپ کے پاس ہوں۔

آن لائن رجسٹریشن کے لئے مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ فرماسکتے ہیں

شہباز رضا عطاری
0313-2292526
عاطف رضا عطاری
0313-8921126
ارشد قادری
0345-3111131

السلام یا حسین رضی اللہ عنہمزارپرانوار امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ عنہ کربلا عراق
06/07/2025

السلام یا حسین رضی اللہ عنہ

مزارپرانوار
امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ عنہ
کربلا عراق

حج 2025 بکنگ جاری ہے
09/03/2025

حج 2025 بکنگ جاری ہے

04/03/2025

رمضان المبارک 1446 عمرہ گروپ

18/01/2025

مدینے کی جانب چلا قافلہ ہے

ٹریول ود عاطف رضا کے زائرین کرام مکہ المکرمہ سے مدینے کی جانب روانگی

17/01/2025

زیارات مکہ المکرمہ

دوران سفر بس میں نعت خوانی کے مناظر

جنوری 2025 عمرہ گروپ کے زائرین کرام مقام حدیبیہ پر حاضر ہیںTravel With Atif Raza
17/01/2025

جنوری 2025 عمرہ گروپ کے زائرین کرام مقام حدیبیہ پر حاضر ہیں

Travel With Atif Raza

17/01/2025

جنوری 2025 عمرہ گروپ کے زائرین کرام مقام حدیبیہ پر حاضر ہیں

Travel With Atif Raza

Address

Azam Twon Karachi
Karachi
7500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel With Atif Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category