Mission Mola Imam Hussain a s

Mission Mola Imam Hussain a s 1. Submission to Allah’s will
2. Never accept humiliation
3. Open to forgive
4. Significance of Salah Therefore we facilitate to visit or meet masoomeen (a.s).

Ziarat :
To visit the shrines of masoomeen (a.s) / Ahlebait (a.s). The Holy Prophet (s.a.a.w) & Imams (a.s) highly emphasized the importance of ziarat. Help Za'er (visitor) suffering many difficulties to know merits of ziyarat and ziyarat places. provide A to Z services to make holy spiritual trip successful. Inbox message for details on services and package. COME JOIN OUR "ZIYARAT AASHURA PACKAGE

" HOLY TRIP. We provide full ziyarat services to Iraq and Iraq/Iran (22 days) holy trip. Documents Required:
(1) Passport valid for 8 months from the departure date. (2) Six(6) recent pictures with white background. (3) Copy of the Nadra ID / CNIC valid for 1 year from the departure date. (4) Next to kin details with address & ID card copy. Our services included in each package:
- Ticket
- Visa
- Food
- Accommodation
- Transport
- Guide and guidance. For further details send us email via link "Send Email" at our page top. send email with your 'name and contact mobile/ptcl no.' to contact you. Join us facebook.com/KarwaneAlSyed

29/03/2026

قرآن مجید، سورہ المائدہ، آیت 51
"اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ، وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ اور تم میں سے جو کوئی ان کو دوست بنائے گا، وہ انہی میں سے ہے

21/03/2026

20/03/2026

🛑تاریخ خود کو کیسے دہرا رہی ہے ؟؟؟
تصور کیجیے آج کربلا کی جگہ ایران کو
یزید کی جگہ ٹرمپ کو
ابن زیاد کی جگہ نتن یاہو کو
اور کوفیوں کی جگہ خلیجیوں کو.
آج کا ملک رئے وہی تہران ہے جس کی گندم (تیل، وسائل) کھانے کے لئے کئی پسر سعد قطار میں کھڑے ہیں۔

بیعت کا مطالبہ بار بار کیا جاتا رہا لیکن حسین کا بیٹا بار بار انکار کرتا رہا یہاں تک کہ اپنے جد کی طرح قربان ہو گیا۔

وہاں 30 ہزار کا لشکر کوفیوں اور شامیوں پر مشتمل تھا یہاں دنیا کا ہر یزیدی حسینیوں کے خلاف صف آراء ہے۔

جیسے شہادت کے بعد امام حسین کا قتل ابن زیاد پر ڈالنے کی کوشش کی گئی بالکل ویسے ہی آج کی جنگ کا ملبہ امریکہ کی بجائے اسرائیل پر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

جیسے ان کربلا والوں کو پیاسا رکھا گیا ویسے ہی ان کو چالیس سال سے (پابندیوں) محاصرہ کیا گیا۔
https://chat.whatsapp.com/HnMdPdSGtyQEVdqYLr8EGf

جیسے وہاں امت مسلمہ امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد ظلم کے خلاف اٹھنا شروع ہوئی ویسے ہی آج ہر باضمیر اس ظلم کے خلاف ہر میدان میں نبردآزما ہے۔

عجیب اتفاق یہ ہے کہ جو بھی شہادت کے قریب ہوتا ہے شہید ہونے سے پہلے امام حسین علیہ السلام کے الفاظ دہراتا ہے رہبر نے کہا: مثلی لا یبایع مثلہ۔
لاریجانی نے کہا: انی لا اری الموت الا سعادۃ (میں ظالموں کے ساتھ زندگی کی بجائے موت کو سعادت سمجھتا ہوں۔)

اس سب صورتحال میں امت مسلمہ بالکل ویسے ہی غیر جانبدار بے بس ہے جیسے کل 61 ھ میں بے بس اور غیر جانبدار تھی۔

میری رائے میں یہ ظہور سے پہلے آخری معرکہ حق و باطل ہے اور شہید سید حسن کے بقول ہم اس کربلا میں شمر کا گلا کاٹیں گے۔ اس وقت کا حسین تنہا نہیں ہے لاکھوں لوگ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے لیے اپنا تن من دھن قربان کرنے کیلئے شہادت کے میدان میں جانے کیلئے صف آراء ہیں۔

یہ جنگ ایران ہی جیتے گا ان شاءاللہ۔ کیونکہ خدا اور امام زمانہ کا لطف شامل حال ہے اور اس جنگ کے نتائج میں اسرائیل کی نابودی، امریکہ کی ذلت اور ظہور امام کا پیش خیمہ ہے اور یہی وہ معرکہ ہے جس کیلئے خدا انقلاب ایران بپا کیا اور 47 سال سے ایرانی اسی معرکہ کے انتظار میں تھے۔

کس قدر پیاری تصویر کشی ہے شاعر انقلاب جناب جوش ملیح آبادی نے

کربلا اب بھی حکومت کو نگل سکتی ہے
کربلا تخت کو تلووں سے مسل سکتی ہے
کربلا خار تو کیا آگ پہ چل سکتی ہے
کربلا وقت کے دھارے کو بدل سکتی ہے
کربلا قلعۂ فولاد ہے جراروں کا
کربلا نام ہے چلتی ہوئی تلواروں کا
جوشؔ ملیح آبادی

آج میں آپ کو ایسے شخص کے بارے میں چند حقائق بتاؤں گا جو مسلمان بھی ہے فلسطینیوں کی حمایت کا دعویٰ بھی کرتا ہے اور اسرائی...
19/03/2026

آج میں آپ کو ایسے شخص کے بارے میں چند حقائق بتاؤں گا جو مسلمان بھی ہے فلسطینیوں کی حمایت کا دعویٰ بھی کرتا ہے اور اسرائیل کا سہولت کار بھی ہے حالیہ ایران امریکہ اسرائیل جنگ میں بھی خاموش تماشائی بنا ہوا ہے بلکہ ایران کو دھمکی دی ہے کہ تم نے ترکی میں امریکن فوجی اڈے پر میزائل کیوں مارے؟؟؟ 🥲 یہ ہے ترکی کا صدر ارد+گان، جی ہاں آپ ٹھیک سن رہے ہیں
اسرایئل اپنے تیل کا تقریبا 40 سے 46 فیصد حصہ آزربائیجان سے خریدتا ہے جو کہ ترکی کی پورٹ سے ہوکر اسرایئل پہنچتا ہے- جبکہ 22 سے 26 فیصد روس سے اور باقی بحرالکاہل والی سایئڈ سے آتا ہے
اگر آج ترکی یہ راستہ بند کردے تو اسرایئل کی ایک رات میں بوکی بیٹھ جائے گی عربوں کے بعد ترکی کو خلیفہ ماننے والوں کے لیئے بھی یہ لمحہ فکریہ ہے. اسرائیل ڈیڑھ سال سے مظلوم فلسطینیوں پر خوفناک بمباری کر رہا ہے لیکن ایک دفعہ یہ اگے بڑھ کر اسرائیل کو روکنے کی ہمت نہیں کر سکا ترکی وہ واحد ملک ہے جس نے اسرائیل کو تسلیم کر رکھا ہے امریکہ کو اڈے دے رکھے ہیں اسرائیل کا 50 فیصد تیل ترکی سے ہو کر گزرتا ہے لیکن ترکی کے صدر نے کبھی بھی اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش نہیں کی بلکہ ہمیشہ اس کی سہولت کاری کی ہے
لیکن یہاں ایک بات اور بھی سوچنے والی ہے آزربائیجان اسلامی ملک ہے کافر کو تیل فراہم کر رہا ہے اور ترکی اسلامی ملک ہے اس کی فراہمی نہیں روکتا بلکہ کافر ملک کا ساتھ دے رہا ہے
ایران اسلامی ملک ہے اور پاکستان اسلامی ملک ہے جبکہ بھارت کافر ملک ہے کل جب پاک بھارت کی جنگ ہوئی تھی تو بھارت کے جنگی طیارے ایران سے فیول بھروتے تھے یہاں بھی ایران اسلامی ملک اور بھارت کافر ملک اب سوچنا یہ ہے کہ ہم اسلامی ممالک اپنے بھائی کو ذبح ہوتا دیکھ کر آ نکھیں کیوں بند کر لیتے ہیں
اب بھی اگر اسلامی ملک آزربائجان کافر ملک اسرائیل کا تیل بند کر دے تو سوچیں ایران کو کتنا فائدہ ہو جائے گا
لیکن نہ ہی آذربائجان ایسا کرے گا اور نہ ہی ترکی ، کیونکہ مسلمان لیڈران ہی عالم کفر کے سہولت کار ہیں
Nasir idrees

01/03/2026

سپریم لیڈر کی 14 ماہ کی نواسی زہرہ محمدی گولپائیگانی جو کہ امریکی اور اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئی ہے 💔

01/03/2026

اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
ایران کے قائدِ معظمِ انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای شہادت پا گئے 💔😢

آیتُ اللہ اب شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو چکے ہیں۔ بیاسی (82) برس کی عمر میں انہوں نے اپنی پوری زندگی دین، حق اور اصول...
01/03/2026

آیتُ اللہ اب شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو چکے ہیں۔ بیاسی (82) برس کی عمر میں انہوں نے اپنی پوری زندگی دین، حق اور اصولوں کی پاسداری میں گزاری، اور آخرکار اسی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کیا۔ شہادت اسلام میں ایک اعلیٰ اور مقدس مقام رکھتی ہے، جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔ ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اور ان کا نام احترام اور عقیدت کے ساتھ لیا جاتا رہے گا۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں اپنی خاص رحمتوں میں جگہ عطا کرے

*متحدہ عرب امارات میں امریکی ایئربیس پر بھی میزائل دھماکے*
28/02/2026

*متحدہ عرب امارات میں امریکی ایئربیس پر بھی میزائل دھماکے*

انصار اللہ یمن بھی ایران کی مدد کے لیے میدان میں آگئےیمن نے بھی اسرائیل پر میزائل داغ دیے اسرائیلی حملے کے جواب میں ایرا...
28/02/2026

انصار اللہ یمن بھی ایران کی مدد کے لیے میدان میں آگئے
یمن نے بھی اسرائیل پر میزائل داغ دیے
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایرانی میزائلوں کی دوسری لہر روانہ

28/02/2026

*اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا*

اسرائیل نے ایران کے مختلت مقامات پر میزائل مارے #

Address

Karachi

Telephone

+923222347178

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mission Mola Imam Hussain a s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mission Mola Imam Hussain a s:

Share