Umrah Kameti

Umrah Kameti Umrah Kameti is a unique service offering affordable, monthly installment plans to make your Umrah journey possible.
(1)

Starting from as low as Rs. 5,000 per month, our packages allow you to pay just the total cost of Rs. 150,000 over 2.5 years.

18/09/2026

Rabi-us-Sani ka Pehla Jummah Mubarak! 🤍🌙

May Allah bless this Friday with peace, mercy and barakah.

17/09/2026

The only way down that takes your soul higher. 🤍🕋

Some journeys are not just about reaching a place they are about getting closer to Allah.
May Allah call every heart that longs to visit His House and bless us all with the opportunity to perform Umrah. Ameen. 🤲✨

Jumma Mubarak 🤍May this blessed Friday bring peace, mercy and endless blessings into your life.
04/09/2026

Jumma Mubarak 🤍
May this blessed Friday bring peace, mercy and endless blessings into your life.

اللہ تعالیٰ ہر اُس دعا کو قبول فرمائے جو سچے دل سے مانگی جائے۔جب بندہ بے بسی کے عالم میں اللہ کو پکارتا ہے، تو وہی ذات ا...
20/08/2026

اللہ تعالیٰ ہر اُس دعا کو قبول فرمائے جو سچے دل سے مانگی جائے۔
جب بندہ بے بسی کے عالم میں اللہ کو پکارتا ہے، تو وہی ذات اس کی فریاد سنتی اور اس کے لیے راستے کھولتی ہے۔
یا اللہ! ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین۔🤍✨

17/08/2026

یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کے شہرِ مدینہ منورہ کی زیارت نصیب فرما۔ 🤍
وہ بابرکت شہر جہاں دل کو سکون، روح کو قرار اور آنکھوں کو ٹھنڈک نصیب ہوتی ہے۔
یا اللہ! ہمیں بھی بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲✨

🇵🇰یومِ آزادی 14 اگستآزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے اور اس نعمت کی قدر کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔آئیے اس یومِ آزادی پ...
14/08/2026

🇵🇰یومِ آزادی 14 اگست

آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے اور اس نعمت کی قدر کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
آئیے اس یومِ آزادی پر اپنے وطنِ عزیز کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کی دعا کریں۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے اسے ترقی عطا فرمائے اور ہمیں اپنے وطن کی خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰

پاکستان زندہ باد!

یوم_آزادی #14اگست #پاکستانی #آزادی #

نماز صرف ایک فرض نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ سے ہمارے تعلق کی سب سے خوبصورت علامت ہے۔ اپنے دن کا آغاز اور اختتام اللہ کی یاد ...
10/08/2026

نماز صرف ایک فرض نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ سے ہمارے تعلق کی سب سے خوبصورت علامت ہے۔ اپنے دن کا آغاز اور اختتام اللہ کی یاد کے ساتھ کریں، اور نماز کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیں۔ 🤲

اللہ تعالیٰ ہمیں پابندی کے ساتھ نماز قائم کرنے اور اپنی یاد میں رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

🕋 اپنے عمرہ کے مبارک سفر کا آغاز Umrah Kameti کے ساتھ کریں۔
📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنا عمرہ پیکیج بک کروائیں۔

Jumu'ah Mubarak! 🌙May Allah accept your prayers, forgive your sins, and fill your life with peace, mercy, and endless ba...
07/08/2026

Jumu'ah Mubarak! 🌙

May Allah accept your prayers, forgive your sins, and fill your life with peace, mercy, and endless barakah. May He grant everyone the opportunity to visit His Sacred House and bless every sincere intention with acceptance. Ameen. 🤲

28/07/2026

مدینہ کی حاضری اور روضۂ رسول ﷺ کی محبت دل کو سکون عطا کرتی ہے۔”

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umrah Kameti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category