27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
قربانی صرف ایک عبادت نہیں بلکہ اخلاص، محبت، ایثار اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا خوبصورت ذریعہ ہے 🤍
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے دلوں کو تقویٰ، محبت اور خیر سے بھر دے۔ آمین 🤲🏻
سفرِ پاکستان کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں 🌸🐐
تقبل اللہ منا و