11/08/2026
*📢 اہم اعلان برائے عمرہ زائرین*
جو حضرات اگلے تین ماہ کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ سعودی حکومت کی جانب سے عائد کی جانے والی یومیہ 20 ریال اضافی کھانے کی شرط سے محفوظ رہیں، وہ 13 اگست سے پہلے اپنا عمرہ ویزہ لازماً لگوا لیں۔
⚠️ اہم اطلاع:
یہ اضافی کھانے کی شرط 14 اگست کے بعد جاری ہونے والے تمام عمرہ ویزوں پر لاگو ہوگی۔
اس کے نتیجے میں تقریباً:
🔹 20 دن کے عمرہ سفر پر: اضافی 30,000 روپے
🔹 15 دن کے عمرہ سفر پر: اضافی 22,500 روپے
لاگو ہونگے
یعنی صرف بروقت ویزہ لگوا کر آپ اس اضافی خرچے سے بچ سکتے ہیں۔
✅ ایک بار ویزہ لگوائیں اور اضافی اخراجات سے بچیں!
📌 اہم بات:
عمرہ ویزہ جاری ہونے کے بعد عموماً آپ کو 90 دن کے اندر سفر کرنا ہوتا ہے۔
90 دن کے اندر سفر نہ کرنے کی صورت میں ویزہ مؤثر نہیں رہتا۔
لہٰذا اگر آپ یا آپ کے عزیز و اقارب اگلے تین ماہ میں عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں تو مزید تاخیر نہ کریں۔
📄 اپنا پاسپورٹ فی الفور ارسال کریں، تاکہ 14 اگست سے پہلے آپ کا عمرہ ویزہ جاری کروایا جا سکے۔