Al-Shifa General Hospital

Al-Shifa General Hospital Clinical experience

19/08/2026
سٹریس اور انگزائیٹی صرف دماغ کو نہیں بلکہ پیٹ کو بھی براہِ راست متاثر کرتی ہیں ۔ اسی لئے اکثر لوگ قبض ، دست اور پیٹ درد ...
19/08/2026

سٹریس اور انگزائیٹی صرف دماغ کو نہیں بلکہ پیٹ کو بھی براہِ راست متاثر کرتی ہیں ۔ اسی لئے اکثر لوگ قبض ، دست اور پیٹ درد کا شکار رہتے ہیں حالانکہ سارے ٹیسٹ بالکل نارمل ہوتے ہیں۔

پیٹ کو ٹھیک کرنے کا بہترین طریقہ یہ نہیں کہ دوائیں بدلی جائیں ، بلکہ ساتھ میں ذہنی سکون پر بھی فوکس کیا جائے ۔ جب دماغ پرسکون ہوتا ہے تو پیٹ خود ہی ٹھیک ہونے لگتا ہے ۔

ڈائیلسز کروانے والا مکمل انسان ھے اور ھماری ٹائم لائن پر ایسھ کیسز لگائے گئے ھیں جو ایک دھائی سے زیادہ عرصہ ڈائیلسز کے س...
17/08/2026

ڈائیلسز کروانے والا مکمل انسان ھے اور ھماری ٹائم لائن پر ایسھ کیسز لگائے گئے ھیں جو ایک دھائی سے زیادہ عرصہ ڈائیلسز کے ساتھ گزار چکے ھیں۔ معاشرے کو ان لوگوں کو ایک مکمل انسان کے طور پر قبول کرنا ھو گا اور ان کے ساتھ جڑے تمام بے مقصد شکوک دور کرنے ھونگے

غریب کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ چائے/کافی پیتے شڑڑ شڑڑ کی آوازیں نکالتا ہے اور چائے میں ملائ کی فرمائش کرتا ہے
11/08/2026

غریب کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ چائے/کافی پیتے شڑڑ شڑڑ کی آوازیں نکالتا ہے اور چائے میں ملائ کی فرمائش کرتا ہے

گردے ، مثانے کی نالی اور مثانے کی تقریبا 70 سے 80 فیصد پتھریاں کیلشیئم اکزیلیٹ (calicum oxalate) سے بنی ہوئی ہوتی ہیں ۔ ...
11/08/2026

گردے ، مثانے کی نالی اور مثانے کی تقریبا 70 سے 80 فیصد پتھریاں کیلشیئم اکزیلیٹ (calicum oxalate) سے بنی ہوئی ہوتی ہیں ۔
کیلشیئم اکزیلیٹ پتھری بننے کی وجوہات :
🔹️ پانی کم پینا ۔
🔹️ وہ خوراک جن میں اکزیلیٹ (oxalate) زیادہ ہو جیسے پالک ، چقندر ، چائے ، بادام ، کاجو ، مونگ پھلی وغیرہ
🔹️ کیلشیئم کی ڈائیٹ میں کمی ۔ کیونکہ کیلشیئم کی کمی کی وجہ سے اکزیلیٹ خون میں زیادہ جذب ہوتا ہے ، جس کی وجہ سے پتھری ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔

Medicine and their usesDon't use without doctor advised
09/08/2026

Medicine and their uses
Don't use without doctor advised

Address

Karachi

Telephone

+923462513052

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Shifa General Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share