07/09/2026
پانچ سالہ امریکی وزٹ ویزا
امریکہ کا وزٹ ویزا حاصل کرنے کے لیے درست معلومات، مناسب دستاویزات اور ایک مکمل و درست طریقۂ کار بہت اہم ہے۔ اگر آپ اپنے اہلِ خانہ، دوستوں سے ملاقات، سیاحت یا کاروباری مقاصد کے لیے امریکہ کا سفر کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کی B1/B2 وزٹ ویزا فائل کی تیاری سے لے کر انٹرویو کی تیاری تک مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
ہماری سروسز میں شامل ہیں:
✅ DS-160 فارم کی تیاری اور فائلنگ
✅ مکمل پروسس اور اپوائنٹمنٹ
✅ انٹرویو کی مکمل تیاری اور رہنمائی
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کی درخواست کو آپ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق درست، منظم اور پروفیشنل انداز میں تیار کیا جائے، تاکہ آپ کو ویزا اپلائی کرنے کے عمل میں غیر ضروری پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
Disclaimer:
Visa issuance is solely at the discretion of the U.S. Embassy/Consular Officer. We only provide application preparation, documentation guidance, DS-160 filing, appointment assistance and interview preparation. Visa approval is not guaranteed.