Karwan e Eman

Karwan e Eman Karwan E Eman Tours Is The Leading & Most Trusted Name In The Field Of Affordable & Convenient Religious Tourism Packages.

We Have A Team Of Experienced Professionals That Will Assist You In All Your Traveling Concerns From Visa, Ticketing, Trans.

KARWAN E EMAN TOURS عراق ویزا اپڈیٹ:65 سال سے کم عمر افراد فیملی کے بغیر عراق میں داخل نہیں ہو سکتے۔ البتہ گروپ (کاروان)...
06/05/2026

KARWAN E EMAN TOURS
عراق ویزا اپڈیٹ:

65 سال سے کم عمر افراد فیملی کے بغیر عراق میں داخل نہیں ہو سکتے۔ البتہ گروپ (کاروان) کی صورت میں سفر ممکن ہے۔ آن ارائیول ویزا فی الحال معطل ہے، تاہم مستند کمپنی کے ذریعے ویزا حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Iraq Visa Update

According to the latest regulations, individuals under the age of 65 are not permitted to enter Iraq without being accompanied by their family. However, travel remains possible for those moving as part of an organized group or Karwan. Please be advised that on-arrival visa services are currently suspended; nevertheless, travelers can still obtain a visa through an authorized and authentic company.

For further assistance, you can visit our office in Old Rizvia Society , Nazimabad

14/03/2026

کارواں ایمان ٹور کے اہتمام

الحمدللہ نہج البلاغہ کلاس کا رزلٹ اج
اناؤنس کیا میں بے حد شکر گزار پروردگار عالم کی آ ئمہ معصومین علیہ السلام کی🙏

خصوصی شکر گزار اپنی دوست ارم خاور کی خاور کی مسز رخسانہ زاہد کی کہ جنہوں نے بطور مہمان خصوصی اس پروگرام میں اپنی شرکت کو یقینی بنایا

21 رمضانیومِ شہادت امیرالمؤمنین حضرت علیؑوہ ہستی جس کی تلوار نے باطل کو جھکایا،جس کی عدالت نے ظلم کو مٹایا،اور جس کے علم...
10/03/2026

21 رمضان
یومِ شہادت امیرالمؤمنین حضرت علیؑ

وہ ہستی جس کی تلوار نے باطل کو جھکایا،
جس کی عدالت نے ظلم کو مٹایا،
اور جس کے علم نے انسانیت کو راستہ دکھایا۔

سلام ہو مولا علیؑ پر
جن کی زندگی حق، عدل اور بہادری کی روشن مثال ہے۔

ؑ #21رمضان

Karwan e Eman انیس رمضان اسلامی تاریخ کا نہایت غمگین دن ہے۔اس دن حضرت علی بن ابی طالب (علیہ السلام)** کو مسجد میں نمازِ ...
09/03/2026

Karwan e Eman
انیس رمضان اسلامی تاریخ کا نہایت غمگین دن ہے۔
اس دن حضرت علی بن ابی طالب (علیہ السلام)** کو مسجد میں نمازِ فجر کے دوران تلوار سے ضرب لگائی گئی تھی۔**

کیا ہوا تھا؟

19 رمضان 40 ہجری کو، جب مولا علیؑ مسجد کوفہ میں نماز ادا کر رہے تھے، تو ایک شخص نے ان پر زہر آلود تلوار سے حملہ کیا۔

حملہ کس نے کیا؟

حملہ آور کا نام عبدالرحمن بن ملجم تھا، جو خوارج میں سے تھا۔
اس نے سجدے کی حالت میں مولا علیؑ کے سر پر تلوار ماری۔

04/03/2026

🚩 KARWAN E EMAN TOURS 🚩
✨ ولادتِ باسعادت حضرت امام حسن مجتبیٰؓ بہت بہت
مبارک ہو! ✨

نواسۂ رسول ﷺ، جگر گوشۂ بتول، پیکرِ حلم و بردباری
حضرت امام حسن مجتبیٰ کی ولادت امتِ مسلمہ کے لیے رحمت اور اتحاد کا پیغام ہے۔

آپؓ نے صبر، حلم اور امت کی وحدت کے لیے جو مثال قائم کی، وہ قیامت تک یاد رکھی جائے گی۔

🌸 اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ امام حسنؓ پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

Karwan E Eman Tour Is The Leading & Most Trusted Name In The Field Of Affordable & Convenient Religious Tourism Packages. We Have A Team Of Experienced Professionals That Will Assist You In All Your Traveling Concerns From Visa, Ticketing, Trans.

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐭𝐡𝐞𝐦 𝐟𝐨𝐫 𝐠𝐫𝐨𝐮𝐩 𝐢𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧.

🅶🆁🅾🆄🅿 🅻🅴🅰🅳🅴🆁
🆂🅰🅻🅰🆁

𝐒𝐲𝐞𝐝 𝐑𝐚𝐟𝐚𝐲 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬 𝐉𝐚𝐟𝐟𝐫𝐲
𝟎𝟑𝟏𝟑𝟏𝟏𝟒𝟎𝟏𝟔𝟓

𝐙𝐚𝐡𝐢𝐝 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧
𝟎𝟑𝟏𝟐𝟐𝟓𝟐𝟗𝟔𝟖𝟏

𝐌𝐨𝐥𝐚𝐧𝐚 𝐛𝐢𝐥𝐚𝐰𝐚𝐥 𝐟𝐚𝐢𝐳𝐢
𝟎𝟑𝟏𝟎𝟑𝟓𝟖𝟏𝟒𝟗𝟑

𝐀𝐬𝐤𝐚𝐫𝐢 𝐚𝐛𝐛𝐚𝐬
𝟎𝟑𝟐𝟑𝟐𝟎𝟕𝟕𝟏𝟎𝟐

LIKE FOLLOW & SHEAR

27/02/2026

السلام عليكم يا ابن الحقيقة الطاهرة فاطمة سيدة نساء العالمين

Peace be upon you, O son of pure truth, Fatima, the master of women of the worlds

18/02/2026
18/02/2026

نہج البلاغہ فاؤنڈیشن کی سرپرستِ اعلیٰ، ماہرِ تعلیم ذاکرہ سیدہ عالیہ کامران کی نگران میں ٹیسٹ ہو

نہج البلاغہ فاؤنڈیشن کی پانچ روزہ ورکشاپ کے اختتام پر طلبہ نے ٹیسٹ دیا۔ یہ پروگرام ایمان ایجوکیشن سروسز اور کارواںِ ایمان کے باہمی تعاون سے منعقد کیا گیا۔"

18/02/2026

Karwan e Eman Tours

🌙 رمضان المبارک کی خوشیاں اور برکتیں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ پر نازل ہوں۔ دعا ہے یہ مقدس مہینہ آپ کے لیے رحمت، مغفرت اور سکون کا باعث بنے۔

10/02/2026

نہج البلاغہ کلاسز کی رجسٹریشن کا عمل شروع رجسٹریشن کے لیئے فیس بک پیج سے رابطہ کریں۔

الحمدللہ نہج البلاغہ ورک شاپ کا تیسرا روز

دفتر کا پتہ: پہلی منزل دفتر نمبر 2 اور 3 امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ ناظم آباد

🌙✨ 15 شعبان المعظم ✨🌙🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا صَاحِبَ عَصْرِ وَ زَمَان 🌹🎉 15 شعبان ولادتِ باسعادت امامِ زمانہحضرت امام...
03/02/2026

🌙✨ 15 شعبان المعظم ✨🌙
🌹 اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا صَاحِبَ عَصْرِ وَ زَمَان 🌹
🎉 15 شعبان ولادتِ باسعادت امامِ زمانہ
حضرت امام مہدی ابنِ امام حسن عسکریؑ
اور مبارک شبِ برات کے پُرمسرت موقع پر
🌍 تمام عالمِ اسلام بالخصوص
🇵🇰 قائد ملت جعفریہ پاکستان کی بارگاہ میں
دل کی گہرائیوں سے ہدیۂ تبریک پیش کرتا ہوں 💐🤍
🤲 اللّٰهُمَّ عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَج

Address

1st Floor Office No 2&3 IMAMBARGAH SHAH E KARBALA RIZVIA NAZIMABAD
Karachi
73500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Eman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category