04/07/2026
🌙 عمرہ تربیتی پروگرام 🌙
الحمدللہ! اگر آپ یا آپ کے عزیز جلد عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جا رہے ہیں تو Chal Madina Travel & Tours کی جانب سے خصوصی عمرہ تربیتی پروگرام میں ضرور شرکت کریں۔
✨ اس نشست میں آپ سیکھیں گے: ✅ احرام باندھنے کا صحیح طریقہ
✅ عمرہ کے تمام ارکان اور آداب
✅ طواف اور سعی کا مکمل طریقہ
✅ حلق/قصر کے احکام
✅ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حاضری کے آداب
✅ سفر سے متعلق ضروری رہنمائی
📅 تاریخ: 5 جولائی (ہفتہ)
📍 مقام: کراچی کمپلیکس، غریب آباد، کراچی
🕋 محدود نشستیں – اپنی جگہ ابھی محفوظ کروائیں!
📞 رابطہ: 0313-2525246
0312-2123279
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار عمرہ اور حج کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲
Hashtags:
#حج #عمرہ #کراچی