25/10/2026
✨ الموعود پلگرمز کوئٹہ آفس کی افتتاحی تقریب ✨
🌹 کوئٹہ کے مومنین کے لیے ایک عظیم خوشخبری! 🇵🇰
الحمدللہ! 🤲🏻
الموعود پلگرمز (Al-Mou’ood Pilgrims) کے کوئٹہ آفس میں افتتاحی تقریب کے ساتھ خدمتِ زائرین کے ایک نئے سفر کا آغاز ہو گیا ہے۔
🇵🇰 کوئٹہ سے پہلا پاکستانی رجسٹرڈ زیارتی قافلہ، ان شاء اللہ! 🏴
کوئٹہ کے مومنین و محبینِ اہلِ بیتؑ کے لیے یہ ایک خوش آئند خبر ہے کہ اب ان شاء اللہ کوئٹہ سے بھی زائرینِ کرام کی خدمت، رہنمائی اور زیاراتِ مقدسہ کے سفر کو مزید آسان بنانے کے لیے الموعود پلگرمز اپنا کردار ادا کرے گا۔
یہ محض ایک دفتر کا افتتاح نہیں، بلکہ عشقِ اہلِ بیتؑ، خدمتِ زائرین اور عہدِ وفا کے ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ ❤️
🤍 الموعود پلگرمز — آپ کا قابلِ اعتماد سفری ساتھی
خدمتِ زائرین، سعادتِ دنیا و آخرت!