AlMuallim Travels

AlMuallim Travels عمرہ کے پیکج .حج کے پیکج. حج کے مساٰئل.زیارات

قربانی سے متعلق ایک اھم مسئلہ کی وضاحت
06/06/2025

قربانی سے متعلق ایک اھم مسئلہ کی وضاحت

حج ایک نظر میں
04/06/2025

حج ایک نظر میں

حج ہوا آسان ، پڑھتے جائیں، حج کرتے جائیں
04/06/2025

حج ہوا آسان ، پڑھتے جائیں، حج کرتے جائیں

*Hajj Seekhain Jaldi Se | Hajj Ek Nazar Mein**حج کا ایک مختصر خلاصہ*حجاج کے لئے ایک بہترین ویڈیو ، جس کی مدد سے آپ آسانی...
01/06/2025

*Hajj Seekhain Jaldi Se | Hajj Ek Nazar Mein*

*حج کا ایک مختصر خلاصہ*
حجاج کے لئے ایک بہترین ویڈیو ، جس کی مدد سے آپ آسانی سے مختصر وقت میں حج کا طریقہ ذہن نشین کر سکتے ہیں۔
*یہ ویڈیو کسی تحفے سے کم نہیں ہے*
عزیزیہ میں اور منی عرفات مزدلفہ میں اس ویڈیو کی مدد سے حج کے ارکان اپنے وقت پر صحیح طرح سے ادا کیجئے

*مفتی فرقان احمد مامجی*



لنک پہلے کمنٹ میں

Hajj Seekhain Jaldi Se | Ek Nazar Mein Hajj | Hajj Ka Mukhtasar Khulasa | Ek Mukhtasir Khulasa Do like, comment, share and subscribe to my chan...

وہ سفر جو دل بدل دےدل۔کا سکون ، روح کی طہارتعمرہ کی طرف پہلا قدم آج ہی بڑھائیںقافلہ پھر مدینہ کا تیار ھے۔
29/05/2025

وہ سفر جو دل بدل دے
دل۔کا سکون ، روح کی طہارت
عمرہ کی طرف پہلا قدم آج ہی بڑھائیں

قافلہ پھر مدینہ کا تیار ھے۔

25/05/2025

*المعلم سلسلہ حج و عمرہ مسائل*

*احرام کیسا ہونا چاہئے؟*

سوال: احرام کے کپڑے کیسے ہونے چاہئیں؟ کیا احرام کے لئے سفید کپڑا ہی ضروری ہے؟ اگر کسی شخص نے رنگین کپڑوں میں احرام باندھ لیا، تو اس کے بارے میں حکم کیا ہے؟

*جواب:مرد کے احرام کے لئے جن کپڑوں کا استعمال کیا جائے ان میں ازار یعنی لنگی کم از کم ناف سے لے کر گھٹنے تک ہونی چاہئے؛ تاکہ ستر اچھی طرح ڈھک جائے اور رداء یعنی چادر ایسی لمبی ہونی چاہئے جو (اضطباع کے وقت) داہنے کندھے سے نکال کر بائیں کندھے پر سہولت سے آجائے۔ اور احرام میں مردوں کے لئے سفید کپڑوں کا استعمال افضل ہے۔ اگر کسی نے سفید کے علاوہ کوئی اور دوسرا رنگ مثلاً کالا، لال، پیلا یا ہرا وغیرہ استعمال کرلیا تو بھی درست ہے، یا رنگین اونی چادر یا رزائی وغیرہ اوڑھ لی تو بھی کوئی حرج نہیں۔*

(شامي ۳؍۴۸۸ زکریا، غنیۃ الناسک ۷۱)

AlMuallim Travels

25/05/2025

Qurbani Workshop 2025 |
قربانی سیکھ کر کیجئے

* قربانی کے فضائل و مسائل
* قربانی کا جانور خریدنے سے پہلے اور بعد کے کام
* ذبح سے پہلے اور بعد کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہئے
* حضور اکرم ﷺ کی قربانی کا دلربا منظر

اسپیکر: مفتی فرقان احمد مامجی
AlMuallim Travels

لنج پہلے کمنٹ میں

وہ سفر جو دل بدل دےدل۔کا سکون ، روح کی طہارتعمرہ کی طرف پہلا قدم آج ہی بڑھائیںقافلہ پھر مدینہ کو تیار ھے۔
23/05/2025

وہ سفر جو دل بدل دے
دل۔کا سکون ، روح کی طہارت
عمرہ کی طرف پہلا قدم آج ہی بڑھائیں

قافلہ پھر مدینہ کو تیار ھے۔

*Qurbani WorkShop*قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ بندے کے اور اُس کے خالق کے درمیان ایک گہرا رشتہ ہے۔ قرب...
21/05/2025

*Qurbani WorkShop*

قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ بندے کے اور اُس کے خالق کے درمیان ایک گہرا رشتہ ہے۔ قربانی سے پہلے اس کا حقیقی مقصد اور طریقہ سمجھئے۔

*Contact:*
0321-3110100
0322-2013961

*Address:*
Kings Garden
Gulzar-e-Hijri Sector 34 A Gulzar E Hijri Scheme 33, Karachi.

*Google Map:*
https://g.co/kgs/a8cg4H1

Address

Office # 58, 4th Floor, RJ Mall, Main Rashid Minhas Road
Karachi
75290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlMuallim Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AlMuallim Travels:

Share

Category