Binyamin Express

Binyamin Express hi Its Binyamin Express (Travel & Toors) Agency
we are working on Hajj And Umra services
with Very Reasonable Prices..

15/12/2025


Happy New Year! I hope that the new year brings you joy, success, and happiness. May all your dreams and goals come true...
31/12/2022

Happy New Year! I hope that the new year brings you joy, success, and happiness. May all your dreams and goals come true, and may you have a year filled with love, laughter, and all the good things life has to offer. Wishing you a very happy and prosperous new year!

Contact Us For more information and Umrah Package
03/09/2022

Contact Us For more information and Umrah Package

مزید معلومات کے لئے 03001579666
21/07/2022

مزید معلومات کے لئے 03001579666

For Mor Information 03001579666
09/06/2022

For Mor Information 03001579666

یہ مسجد نبوی کے اندر روضہ رسول کے پیچھے بائیں طرف کا حصہ ہے. کا حصہ ہے.مسجد نبوی کے بہت حصوں کی طرح اسے کی چھت بھی سلائی...
07/06/2022

یہ مسجد نبوی کے اندر روضہ رسول کے پیچھے بائیں طرف کا حصہ ہے. کا حصہ ہے.مسجد نبوی کے بہت حصوں کی طرح اسے کی چھت بھی سلائیڈنگ چھت کی طرح ہے.یہ ایک منفرد اور دلکش نظارہ ہے.اللہ سبحانہ تعالی ہم سب کو پھر ایک دفعہ یہ دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے. صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

03/06/2022

عمرہ ویزے کی مدت میں 3 ماہ تک توسیع ہو سکے گی، وزیر حج و عمرہ

جمعرات 2 جون 2022 18:22

وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نےکہا ہے کہ امسال عازمین حج کی سہولت کے لیے اسمارٹ حج کارڈ پر عمل کیا جائے گا۔ ڈیجیٹل عمرہ خدمات کے تحت کسی ایجنٹ کی مداخلت کے بغیر براہ راست 24 گھنٹے کے اندر عمرہ ویزہ جاری کیا جائے گا۔ عمرہ ویزے کی مدت میں بھی اضافہ کیا جا سکے گا۔

العربیہ نیٹ کے مطابق وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا ویژن 2030 کے اہداف میں عمرہ زائرین کی بڑی تعداد کو بہتر سہولتیں فراہم کرنا ہے ۔ بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین براہ راست کسی ایجنٹ کی مداخلت کے بغیر ڈیجیٹل عمرہ پروگرام کے تحت ویزہ و دیگر خدمات حاصل کر سکیں گے۔

ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج سیزن کے حوالے سے مزید کہا کہ امسال 10 لاکھ عازمین حج کے استقبال کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ عازمین کی صحت کے حوالےسے مثالی پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں۔

دریں اثنا اخبار 24 کے مطابق ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج اسمارٹ کارڈ کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے مزید کہا کہ مجوزہ اسمارٹ کارڈ سے مشاعر مقدسہ ، منی ، عرفات اور مزدلفہ میں اپنے مقامات پر پہنچنے میں کافی سہولت ہو گی۔ حجاج کی خدمت کے حوالے سے ’نسک‘ پروگرام پر عمل جاری ہے جس کا بنیادی مقصد ضیوف الرحمان کو فراہم کی جانے والی سہولتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر حج نے ڈیجیٹل عمرہ سروسز کے حوالے سے مزید کہا بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائر براہ راست تمام امور کا انتخاب کر سکیں گے جن میں مکہ مکرمہ میں ہوٹلوں کی بکنگ کے علاوہ ٹرانسپورٹ سروسز کی خدمات بھی شامل ہوں گی۔

عمرہ ویزے کی مدت کے حوالے سے فراہم کی جانے والی سہولتوں کے بارے میں وزیر حج وعمرہ کا مزید کہنا تھا کہ عمرہ ویزے کی مدت میں تین ماہ تک توسیع کرائی جا سکے گی ۔ عمرہ ویزے پر آنے والے کو مملکت کے کسی بھی شہر میں جانے کی اجاز ت ہو گی۔

28/04/2022
Feel Free to contact0300157966603016826799
01/04/2022

Feel Free to contact
03001579666
03016826799

11/03/2022

Address

Binyamin Express Near Daar-E-Arqam School Usman Wala Kasur
Kasur

Telephone

+923001579666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Binyamin Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category