Kasuri Online Hub

Kasuri Online Hub Kasur

22/12/2024

Original Leather Mens Wallet
بہترین کوالٹی میں اصلی لیدر کے پرس دستیاب ہیں

Premium Leather Wallet for Men and Women
17/12/2024

Premium Leather Wallet for Men and Women

17/12/2024

Luxury Men's/Women's Leather Wallet

Elevate your everyday carry with our premium men's wallet, crafted from genuine leather and featuring a sophisticated stitching design.

Features:

- Upper with Stitching Design: Adds a touch of elegance and sophistication
- Hidden Pocket: Discreetly store valuable items on the upper part of the wallet
- 2 Note Compartments: Keep your cash and receipts organized
- 10 Credit Card Slots: Store multiple cards with ease
- Coin Pocket: Keep your loose change tidy
- ID Window: Easily display your identification

Premium Quality:

Made from high-quality, genuine leather, this wallet is built to last. Its classic design and luxurious feel make it perfect for business professionals, travelers, and anyone who appreciates fine craftsmanship.

Invest in Quality:

Treat yourself to a premium wallet that combines style, functionality, and durability. Order now and experience the luxury for yourself!

16/12/2024

محبت کیا ہے؟
"محبت دراصل محبت کرنے والے کے دل کا محبوب کے ساتھ اس حد تک مشغول ہو جانا ہے جو اسے محبوب کے سوا دوسروں کی طرف توجہ کرنے سے باز رکھے اور اسے محبوب کی طرف ہمیشہ توجہ اور التفات رکھنے کے سوا کوئی چارہ کار نہ ہو۔ صوفیا کے اس قول کا بھی یہی مطلب ہے " عشق وہ آگ ہے جو محبوب کے سوا ہر چیز کو فنا کر دیتی ہے"
چنانچہ محبت ' محِب ' کی توجہ غیر سے اس طرح منقطع کر دیتی ہے گویا وہ نسیاً منسیاً ہو جاتا ہے اور یوں لگتا ہے کہ محبوب کے سوا کسی کا وجود ہی باقی نہیں رہا ، یہاں تک کہ خود 'محِب' کا اپنا وجود اس کی آنکھوں سے اوجھل ہو جاتا ہے اور وہ ہر طرف محبوب ہی کو جلوہ نما دیکھتا ہے" ۔

اللہ تعالی کی ذاتِ اقدس سے مومن کی محبت جملہ محبتوں سے برتر و اعلی اور شدید و قوی ہونی چاہیے۔ اس سلسلے میں ارشاد باری تعالی ہے:

وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ

"اور ایمان والے سب سے زیادہ اللہ سے محبت کرتے ہیں۔"

اللہ تعالیٰ کے مقبول بندے تمام مخلوقات سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ سے محبت کرتے ہیں۔
محبتِ الہٰی میں جینا اورمحبتِ الہٰی میں مرنا ان کی حقیقی زندگی ہوتا ہے۔

10/12/2024

انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں

02/12/2024

دے تبسم کی خیرات ماحول کو
ہم کو درکار ہے روشنی یا نبی

حفیظ تائب

01/12/2024

‏حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟
جواب دیا گیا کہ “ہاں”!
وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے۔ جب کوئی صاحبِ ظرف، کِسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے..

30/11/2024

بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا

28/11/2024

عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا

میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا

مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا

اپنی محرومیاں چھپاتے ہیں
ہم غریبوں کی آن بان میں کیا

خود کو جانا جدا زمانے سے
آ گیا تھا مرے گمان میں کیا

شام ہی سے دکان دید ہے بند
نہیں نقصان تک دکان میں کیا

اے مرے صبح و شام دل کی شفق
تو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا

بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا

خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیا
آ رہا ہے مرے گمان میں کیا

دل کہ آتے ہیں جس کو دھیان بہت
خود بھی آتا ہے اپنے دھیان میں کیا

وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا

یوں جو تکتا ہے آسمان کو تو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا

ہے نسیم بہار گرد آلود
خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

جون ایلیا

26/11/2024

*مفت میں حاصل ہونے والی اشیاء اپنی قیمت اس طرح وصول کرتی ہیں:* 🙏😔🙄
جب کوئی چیز مفت ملے تو سمجھ لیں کہ آپ کو اس کی بڑی قیمت چکانی پڑے گی-
*نوبل انعام یافتہ (برائے امن سنہ 1984) ڈیسمنڈ ٹو ٹو* نے ایک بار کہا تھا کہ *"جب عیسائی مشنری افریقہ آئے تو ان کے پاس بائیبل تھی اور ہمارے پاس زمین تھی-*
*کہنے لگے کہ ہم آپ کے لیے دعا کرنے آئے ہیں- ہم نے آنکھیں بند کر لیں- جب آنکھ کھلی تو ہمارے ہاتھ میں بائبل تھی اور ان کے پاس ہماری زمین تھی-"*
اسی طرح جب سوشل نیٹ ورک سائنس آئی، تو ان کے پاس *فیس بک* اور *واٹس ایپ* تھے اور ہمارے پاس آزادی اور رازداری تھی-
انہوں نے کہا یہ مفت ہے- ہم نے اپنی آنکھیں بند کر لیں اور جب آنکھ کھلی تو ہمارے پاس *فیس بک* اور *واٹس ایپ* تھے اور ان کے پاس ہماری آزادی اور ذاتی معلومات تھیں-
جب بھی کوئی چیز مفت ہوتی ہے تو ہمیں اپنی آزادی دے کر اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے...!!!!

منقول👉🙏😔

25/11/2024

جو شخص علم ہونے کے باوجود اس پر عمل نہیں کرتا وہ شیطان کا قیدی ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ اسے خواہشِ نفس نے ہلاک کر دیا اور اس کی بدبختی اس پر غالب آ گئی۔

24/11/2024

´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوہریرہ! علم فرائض سیکھو اور سکھاؤ، اس لیے کہ وہ علم کا آدھا حصہ ہے، وہ بھلا دیا جائے گا، اور سب سے پہلے یہی علم میری امت سے اٹھایا جائے گا“۔(سنن ابن ماجہ۔باب نمبر24۔حدیث نمبر2719)

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasuri Online Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kasuri Online Hub:

Share