14/08/2026
پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا فخر ہے۔ یومِ آزادی کے اس عظیم موقع پر ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی آزادی کی خوشی مناتے ہوئے ان تمام بزرگوں اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جن کی قربانیوں کی بدولت ہمیں یہ آزاد وطن نصیب ہوا۔ آئیے عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#14اگست