Shataryans groups & Company.

Shataryans groups & Company. S G & C, Co founded Commounity which made by 5 friends For only one purpose to promote our culture Arts, And Natrul Beauty.

Orange season.Famous orange of Rabat & Khall.eat orange and enjoy The season.
04/12/2021

Orange season.
Famous orange of Rabat & Khall.eat orange and enjoy The season.

district dir lower khall
18/11/2021

district dir lower khall

خیبر پختونخوا کی خوبصورت وادی کمراٹ ضلع دیر بالا میں موسم سرما کے دلفریب رنگ۔ ۔
17/11/2021

خیبر پختونخوا کی خوبصورت وادی کمراٹ ضلع دیر بالا میں موسم سرما کے دلفریب رنگ۔ ۔

06/10/2021

Beautiful of dir ❤️❤️❤️❤️

01/10/2021
❤️❤️❤️❤️❤️
08/09/2021

❤️❤️❤️❤️❤️

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان۔۔6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب  جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ۔ان تمام شہیدو...
06/09/2021

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان۔۔
6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ۔ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتا ہوں
اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے۔ آمین
😊

Beautiful view of skyland upper dir
26/08/2021

Beautiful view of skyland upper dir

Islamabad. F9
12/08/2021

Islamabad. F9

Mahodand Lake..Kalam Valley, Swat.
12/06/2021

Mahodand Lake..Kalam Valley, Swat.

کمراٹ))  🚵‍♂️آج دنیا بھر میں عالمی ماحولیات دن منایا جارہا ہے یہ دن منانے کا مقصد ہمیں دوسرے چیزوں کے طرح ماحول کے حفاظت...
05/06/2021

کمراٹ)) 🚵‍♂️
آج دنیا بھر میں عالمی ماحولیات دن منایا جارہا ہے یہ دن منانے کا مقصد ہمیں دوسرے چیزوں کے طرح ماحول کے حفاظت ماحول کا خیال اور ماحول کو صاف ستھرا رکھنے ۔اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کا درس دیے رہے ہے ۔۔۔۔ بہترین حکمت عملی کا فقدان شجرکاری میں کمی درختوں کی بے تحاشہ کٹائی اور کارخانوں کے بڑھتے ہوئے زہریلے گیس کے اخراج کے وجہ سے ۔۔۔۔ہمارا ملک بھی ان ممالک میں شمار ہوتا ہے جسکو ماحولیات خطرات کا سب سے زیادہ سامنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کیلئے سوچنا ہوگا ۔۔۔۔۔درختوں کی کٹائی دریاوں، اور سمندروں، میں کچرا اور پلاسٹک پیکنا اور دیگر ماحول کو الودہ کرنے والے چیزوں سے ہمیں اپنی کمیونٹی کو محفوظ رکھنا ہوگا اور آنے والے نسلوں کو ایک بہترین جگہ دینا ہوگا جو ہر قسم ماحولیات آلودگی سے پاک ہو ۔۔۔۔۔
آگے بڑھے اور ماحول کو صاف ستھرا رکھے 🏞
#پیغام 🔉
اب جب بھی پیکنک پر کسی ایسے جگہ جائے جہاں درخت، اور پانی، ہو تو برائے مہربانی درختوں کی کٹائی سے اجتناب کرئے۔۔۔ اور پانی میں گندگی وغیرہ مت پینکے ۔۔
🇵🇰
کمراٹ

03/05/2021

خال ٹوپی

Address

Kpk Dir Lower
Khall

Telephone

+923159733450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shataryans groups & Company. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category