Let's Go Tours & Travel's

Let's Go Tours & Travel's “Travel is the main thing you purchase that makes you more extravagant. We have been moving excell

22/02/2022
17/02/2022

𝑭𝒂𝒎𝒊𝒍𝒚 𝒂𝒏𝒅 𝑯𝒐𝒏𝒆𝒚𝒎𝒐𝒐𝒏 𝑻𝒐𝒖𝒓𝒔 𝒃𝒚 𝑨𝒍𝒑𝒔 𝑻𝒐𝒖𝒓𝒔
You Can Customized your tours according to your Requirements.
Join us to the North, Full of Blossom Colors.
Family Tours and Private Honeymoon Tours by Alps Tours,
Alps Tours is taking Your Bookings in the Light of Sops by the Government.
𝐂𝐡𝐨𝐨𝐬𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐝𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐫𝐞 𝐚𝐧𝐲 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐀𝐋𝐏𝐒 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬
Private Family Tours Blossom 2022
5 𝑫𝒂𝒚𝒔 𝑩𝒚 𝑨𝒊𝒓 𝑻𝒐𝒖𝒓 𝑭𝒐𝒓 𝑺𝒌𝒂𝒓𝒅𝒖
Price Starting From 52000/- Per Person for Family Group Travelling
130,000 For Couple with Return Air ticket
5 𝑫𝒂𝒚𝒔 𝑺𝒘𝒂𝒕 𝑲𝒂𝒍𝒂𝒎 𝑴𝒂𝒍𝒂𝒎 𝑱𝒂𝒃𝒃𝒂.
Starting From 79000/- For Couple
5 𝑫𝒂𝒚𝒔 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓 𝑩𝒍𝒐𝒔𝒔𝒐𝒎 𝑻𝒐𝒖𝒓.
Starting From 65000/- For Couple
5 𝑫𝒂𝒚𝒔 𝑯𝒖𝒏𝒛𝒂 𝑽𝒂𝒍𝒍𝒆𝒚
Starting From 70,000/- For Couple
6 𝑫𝒂𝒚𝒔 𝑴𝒖𝒓𝒆𝒆 𝒂𝒏𝒅 𝑺𝒘𝒂𝒕.
Starting From 80,000/- for Couple
You Can Customized your tours according to your Requirements.
𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠𝐬 & 𝐢𝐧𝐟𝐨
Click on Whats App Number Button or just make a call or SMS our Customers Representative will guide you properly
| 𝐀𝐋𝐏𝐒 𝐓𝐫𝐞𝐤𝐤𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 |
Office A-4 Street 49, New Aabpara Arcade, G6/1, Islamabad. 44000, Pakistan.
Cell: |+92 345 5610068 | +92 301 5060 936 | Tel: +92-51 26023 56 |+92 346 5882466 |

“Travel is the main thing you purchase that makes you more extravagant. We have been moving excell

30/11/2021

KOLACHI RESTURANT

09/06/2021
31/05/2021

ناران بابوسر ٹاپ کی تازہ صوتحال،
سب لوگ پوچھ رہے ہیں بابوسر ٹاپ کب کھل رہا ہے اور ناران کے حوالے سے لوگوں کے سوالات ہیں تو میں نے سوچا کیوں نہ ایک ہی تحریر میں سب کے جوابات دے دوں،
ناران اس وقت ہر سیاحتی سرگرمیوں کیلئے کھل چکا ناران کے تقریباً تمام ہوٹلز بھی کھل چکے ہیں اور سٹاف بھی آگئے ہیں ہوٹلز کے،
جھیل سیف الملوک کا راستہ آدھا کھلا ہے، گلیشر تک وہاں سے اگے گھوڑے جارہے اور لوگ پیدل بھی جارہے ہیں، 10 جون تک انشاء اللہ جھیل کا راستہ کھلنے کا بھی امکان ہے،
ناران سے اگے راستہ لولوسر جھیل سے 10 کلومیٹر تک کھل چکا ہے، لیکن جہاں جہاں گلیشیرز ہیں وہاں پر ٹریفک جام ہوجاتا ہے، اور سیاحوں سے گزارش ہوگی وہ گلیشیرز سے گزرتے ہوئے احتیاط سے کام لیں،
اس وقت تین مشینیں کام کررہی ہیں لولوسر جھیل تک راستے کھلنے میں مزید وقت درکار ہے،
ایڈونچر ٹریک دودی پت سر اور آنسو لیک ابھی کوئی نہیں گیا اور نہ ٹریک کھلے ہیں اسکے لیے مزید انتظار کرنا پڑے گا،
شوگراں اور سری پائے مکمل کھلے ہیں اور سیاحوں کی بڑی تعداد جارہی ہے،
ناران میں 1122 کا عملہ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کیلے ہر وقت موجود ہے،
ناران پولیس سٹیشن اور ضلع مانسہرہ کی پولیس اور کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بھی مسلسل کام میں مشغول ہیں۔
بابوسر ٹاپ تک راستے کھلنے میں مزید دس دن درکار ہوسکتے ہیں،
چلاس والی سائیڈ سے بھی بابوسر ٹاپ کے قریب تک راستے کھولا جاچکا ہے،
انشاء اللہ 10 جون تک امید کی جارہی ہے راستہ کھل جائے گا۔
اسلام آباد سے اتے ہوئے ہزارہ موٹر وے سے مانسہرہ انٹر چینج پر اتر کر بالاکوٹ والی روڈ پر انا ہوگا،
جبکہ مری اور مظفرآباد والے روٹ سے آنے والے مظفرآباد گھڑی حبیب اللہ بالاکوٹ سے ناران سائیڈ آئیں،
ناران میں موسم ٹھنڈا ہے لہذا گرم کپڑے ساتھ لائیں، کووڈ کے ایس او پیز کو فالو کریں اور کچرا پھیلانے سے گریز کریں،
کسی بھی طرح کی معلومات کیلئے اپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
ہمہ وقت سیاحوں کی رہنمائی اور انکی شکایت سننے کیلے تیار ہیں۔ یہ تصویر کل 30 مئی کے ٹور کی ہے جھیل پر گھوڑوں پر گئے ہیں۔
پاکستان ذندہ باد۔
03455610068
03345714315
شیخ عمر نذیر / ٹور بلاگر

TRIP WITH US
23/05/2021

TRIP WITH US

Address

A4 New Abpara Arcade G-6/1
Khushab
41000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923345714315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Let's Go Tours & Travel's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Let's Go Tours & Travel's:

Shortcuts

Share

Category