Al Misri Travel & Tours khushab

Al Misri Travel & Tours khushab WE DEALS IN
LOWEST UMRAH PACKAGES
TICKET EXPERTS
TRAVEL INSURANCE PROVIDER
HOTEL BOOKING PROVIDER

تمام فلائٹس منسوخ کردی گئی ہیں۔ پاکستان کا ائیر اسپیس اگلے 48 گھنٹوں کے لئے مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن ...
07/05/2025

تمام فلائٹس منسوخ کردی گئی ہیں۔ پاکستان کا ائیر اسپیس اگلے 48 گھنٹوں کے لئے مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیامسافروں تک یہ اطلاع ضرور پہنچائیں!
Important Travel Update:

Due to current tensions between Pakistan and India, Pakistan's airspace has been closed, and all flights have been grounded.

We will keep you updated on any further developments and will work with you to find alternative travel arrangements if necessary.

Please stay tuned for more information and reach out to us if you have any concerns about your travel plans.

Thank you for your understanding

17/04/2025

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

یہ پوسٹ ان تمام معزز افراد کے لیے ہے جو ہمارے ساتھ عمرہ کے سفر میں منسلک ہیں یا آئندہ نیت رکھتے ہیں۔

حال ہی میں ایک فیملی نے ہمارے ذریعے عمرہ کا سفر کیا۔ اس کے دوران، ہم نے ہمیشہ ان کے ساتھ دیانت داری، شفافیت اور محنت سے کام کیا۔ تمام ٹکٹ، ہوٹل، اور سہولتیں ان کی رضا مندی سے فراہم کی گئیں جس کے گواہ بھی موجود ھیں اور ہم نے انہیں 5,000 روپے فی فرد رعایت بھی دی حتیٰ کہ پیکیج فکس ہو چُکا تھا پِھر بھی اِن کو ڈسکاونٹ دِیا تا کہ ان کا سفر آرام دہ اور خوشگوار ہو۔

افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جب یہ فرد پاکستان سے روانہ ہو رہا تھا، اُس نے واضح طور پر ہمیں کہا کہ وہ ہماری خدمات سے مطمئن نہیں تھا اور خوش نہیں تھا۔ اس سے یہ بات صاف ظاہر ہو گئی کہ اس کی نیت صرف عبادت کرنے کی نہیں بلکہ بعد میں آ کر ہماری محنت اور ایمانداری کو غلط انداز میں پیش کرنے کی تھی۔

یہ شخص اپنی ناراضگی کو پھیلانے اور گمراہ کن پوسٹس کے ذریعے ہمیں بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہمیں افسوس ہے کہ اس شخص کی غلط نیت کی وجہ سے ہماری سروس اور محنت کو بے جا طور پر ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔

ہم تمام معزز افراد سے درخواست کرتے ہیں کہ کسی بھی شکایت یا الزام سے پہلے اصل حقیقت معلوم کریں۔ ہم نے ہمیشہ سچائی، ایمان داری اور بہترین سروس فراہم کرنے کی کوشش کی ہے، اور ان شاءاللہ یہ سلسلہ ہمیشہ جاری رہے گا۔

اللہ ہمیں سچائی پر ثابت قدم رکھے، اور ہمیں ہر فتنہ سے بچائے۔

جزاکم اللہ خیراً

اسد احسان
المصری ٹریول اینڈ ٹورز خوشاب
03016008800
Al Misri Travel & Tours khushab

المصری ٹریول اینڈ ٹورز خوشاب کی جانب سے رمضان عمرہ بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے پیکجز حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں030160088...
16/12/2024

المصری ٹریول اینڈ ٹورز خوشاب
کی جانب سے رمضان عمرہ بکنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے پیکجز حاصل کرنے کے لئے رابطہ کریں
03016008800
wa.me/923016008800

For Booking Al-Misri Travel & Tours Jauharabad road khushab0301-6008800
22/08/2024

For Booking
Al-Misri Travel & Tours
Jauharabad road khushab
0301-6008800

BOOK YOUR PACKAGE PLAN !!!5 STAR HOTEL BOOKING FOR MORE DETAILS CALL OR VISIT US !!!AL MISRI TRAVEL & TOURS JAUHARABAD R...
20/08/2024

BOOK YOUR PACKAGE PLAN !!!
5 STAR HOTEL BOOKING
FOR MORE DETAILS CALL OR VISIT US !!!
AL MISRI TRAVEL & TOURS
JAUHARABAD ROAD KHUSHAB
0301-6008800

LIMITED TIME OFFER DISCOUNTED FULL UMRAH PACKAGE FOR MORE DETAILS VISIT OR CALLAL-MISRI TRAVEL & TOURS JAUHARABAD ROAD K...
19/08/2024

LIMITED TIME OFFER
DISCOUNTED FULL UMRAH PACKAGE
FOR MORE DETAILS VISIT OR CALL
AL-MISRI TRAVEL & TOURS
JAUHARABAD ROAD KHUSHAB
0301-6008800

المصری ٹریول اینڈ ٹورز خوشابعمرہ بکنگ جاری ہے 03016008800
17/08/2024

المصری ٹریول اینڈ ٹورز خوشاب
عمرہ بکنگ جاری ہے
03016008800

گروپ بکنگ جاری ہے المصری ٹریول اینڈ ٹورز خوشاب روانگی انشاء اللہ 14 اگست سعودیہ ایئرلائن رابطہ نمبر 03016008800
10/07/2024

گروپ بکنگ جاری ہے
المصری ٹریول اینڈ ٹورز خوشاب
روانگی انشاء اللہ 14 اگست سعودیہ ایئرلائن
رابطہ نمبر 03016008800

الحمدللہ شرکہ العبدرزاق الکتبی کی وساطت سےالمصری ٹریول اینڈ ٹورز کا پہلا عمرہ ویزہ جاری ہو چکا ہے ❤️عمرہ ویزہ لگوانے کے ...
21/06/2024

الحمدللہ
شرکہ العبدرزاق الکتبی کی وساطت سے
المصری ٹریول اینڈ ٹورز کا پہلا عمرہ ویزہ جاری ہو چکا ہے ❤️
عمرہ ویزہ لگوانے کے لیے رابطہ کریں یا دفتر تشریف لائیں
المصری ٹریول اینڈ ٹورز ✈️ نزد میزان بنک جوہرآباد روڈ خوشاب
03016008800

عید مبارک
17/06/2024

عید مبارک

LIMITED SEATS CONTACT FOR BOOKING Al Misri Travel & Tours khushab0301-6008800
10/06/2024

LIMITED SEATS
CONTACT FOR BOOKING
Al Misri Travel & Tours khushab
0301-6008800

PACKAGE UPDATES ALHUMDULILLAH,WE ARE THE FIRST TO INTRODUCING UMRAH PACKAGES FOR SEASON 1446H IN DISTRICT KHUSHAB FOR DE...
07/06/2024

PACKAGE UPDATES
ALHUMDULILLAH,WE ARE THE FIRST TO INTRODUCING UMRAH PACKAGES FOR SEASON 1446H IN DISTRICT KHUSHAB
FOR DETAILS CALL OR VISIT OUR OFFICE
0301-6008800 /0300-6105592

Address

JAUHRABAD Road , NEAR MEEZAN BANK KHUSHAB
Khushab
41000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923016008800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Misri Travel & Tours khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Misri Travel & Tours khushab:

Share