Moola Chotok Waterfall

Call Contact the business

Moola Chotok Waterfall 4x4 Service Moola Chotok contact info 03332029857

15/07/2024
24/04/2022

  Waterfall
03/11/2021

Waterfall

23/06/2021

19-06-2021 trip Moola Chotok waterfall

B A L O C H I S T A N 🥰😂
24/05/2021

B A L O C H I S T A N 🥰😂



*سیر و سفر کا ذوق رکھنے والے من موجیوں کیلیئے خوشخبری* ✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨مُولہ کی ندیوں میں پانی کی فراوانی سے وادی کی تمام ...
08/05/2021

*سیر و سفر کا ذوق رکھنے والے من موجیوں کیلیئے خوشخبری* ✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨

مُولہ کی ندیوں میں پانی کی فراوانی سے وادی کی تمام رونقیں بحال ہوگئی ہیں...

*مُولہ چُٹوک*

قدرتی نظاروں اور دلکش رنگوں سے سجے حَسین و خوبصورت وادی *چُٹوک...*

جہاں پتھروں سے نکلتے جھرنے ،چٹانوں سے گرتی آبشاریں اپنی سُریلی آواز میں خالقِ کائنات کی حمد و ثناء کرتے رہتے ہیں۔
اونچے اونچے پہاڑ اللہ تعالیٰ کی عظمت و بڑائی بیان کرتے کرتے رہتے ہیں۔
نیلگوں جھیلیں تیراکی کی دعوت دیتی رہتی ہیں...
حَسِین محسورکُن دلکش نظارے انسان کو شکر بجا لانے کا درس دیتے ہیں...
اور
چڑیؤں کی چہچہاہٹ، درختوں کی شاخوں سے ٹکراتی ہواؤں کی دلکش آواز کانوں میں رس گھول دیتی ھے...
کٹھن دشوار گزار سفر کے باوجود اس جنت نظیر نظاروں پر نظر پڑتے ہی ساری تھکان ایکدم سے ختم ہوجاتی ھے...

چُٹوک کے پُرکشش جھرنوں نے ہی *وادیِ مُولہ* کی خوبصورتی میں چار🌙 لگائے ہیں...

*یقین جانیئے!*
جو بھی وادیِ مُولہ جاکر *چُٹوک* دیکھ آیا ھے،
وہ ضرور دوبارہ وہاں جانے کیلیئے سوچے گا...

حالیہ برساتوں نے وادیِ مُولہ کے حُسن کو مزید دوبالا کردیا ھے۔۔۔

چُٹوک کے جھرنوں کے منظر دیدنی ہیں...
دلکش آبشاروں کے ترنم میں کان پڑی آواز بھی سننا مشکل ھے...

جھرنے، جھیلیں، پہاڑ وادی تمام کے تمام
سیر و سفر کے دلدادوں کو دعوت نظارہ دیتے ہیں...
حالیہ برساتوں سے وادیِ مُولہ کی ندیوں میں پانی بہت زیادہ ہوا ھے...

*یاد رکھیئے*
مکمل سازوسامان کے ساتھ سفر *فور وہیل گاڑی* میں بہتر ہوگا...
آپکا جب بھی جانا ہو تو اپنے ساتھ فوٹوگرافی کا سامان ضرور لیتے جانا تاکہ وہاں کے قدرتی نظاروں کو اپنے کیمرے میں قید کرسکو...
اگر ڈرون کیمرے ساتھ ہوں تو سونے پہ سہاگہ ہوگا اور

*آپ کی یہ پکنک ہمیشہ کیلیئے ایک یادگار پکنک کہلائے گی...*

ماشاءاللہ ❤مولہ چٹوک  😍زمین پر چھپاہوا ایک جنت۔
04/05/2021

ماشاءاللہ ❤مولہ چٹوک 😍زمین پر چھپاہوا ایک جنت۔

29/07/2018

Address

New Shashan Hotel And Restaurant
Khuzdar

Telephone

+923332029857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moola Chotok Waterfall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Moola Chotok Waterfall:

Shortcuts

Share

Category