Travel With Imtiaz

Travel With Imtiaz Customize Your Memorable Trip With Us We Are Providing Best Tour Services. # Kumrat .
📞03474996236

20/09/2026

ناران کاغان زیادہ خوبصورت ہے یا سوات کالام

18/09/2026


16/09/2026

میری دھرتی کے سینے میں فقط سونا نہیں ہوتا ۔

07/09/2026

قدرت کا ہیرا

01/09/2026

ازمس ویو ریزورٹ، اتروڑ ویلی* کی سٹیج پر لہراتا ہوا *پاکستان کا پرچم* دل کو چھو لینے والا منظر پیش کر رہا تھا۔ دور سے لی گئی اس ویڈیو میں پہاڑوں کے دامن میں سبز ہلالی پرچم کی شان دیکھ کر فخر سے سر بلند ہو جاتا ہے۔ اتروڑ کی ٹھنڈی ہواؤں میں لہراتا یہ پرچم جیسے کہہ رہا ہو کہ "یہ وطن ہمارا ہے"۔ قدرت اور حب الوطنی کا ایسا حسین امتزاج کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔

اتروڑ آئیں، سکون ساتھ لے جائیں
01/09/2026

اتروڑ آئیں، سکون ساتھ لے جائیں

30/08/2026

Ezmis Banda Utror

تازہ ترین اپڈیٹڈاکٹر اسما مشتاق کی میت کی ریکوری کے لیے ریسکیو ٹیم اس مقام تک پہنچ چکی ہے جہاں ان کی میت موجود ہونے کا خ...
26/08/2026

تازہ ترین اپڈیٹ

ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت کی ریکوری کے لیے ریسکیو ٹیم اس مقام تک پہنچ چکی ہے جہاں ان کی میت موجود ہونے کا خدشہ ہے، تاہم تقریباً دو گھنٹے سے مسلسل سرچ آپریشن جاری ہونے کے باوجود ابھی تک میت تلاش نہیں کی جا سکی۔

گزشتہ چند دنوں کے دوران اسپانٹک پر ہونے والی شدید برفباری کی وجہ سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسما کی میت برف کے نیچے مکمل طور پر دب چکی ہے، جس کی وجہ سے اسے تلاش کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔

حکومت سے ایک بار پھر درخواست ہے کہ یہ کام صرف ایک ٹیم کے بس کی بات نہیں۔ مزید تجربہ کار ہائی آلٹیٹیوڈ ریسکیو ٹیموں کو فوری طور پر موقع پر بھیجا جائے تاکہ مختلف مقامات پر بیک وقت سرچ آپریشن کیا جا سکے اور اسما کی میت کو جلد از جلد تلاش کرکے باعزت طریقے سے واپس لایا جا سکے۔

یہ صرف ایک ریسکیو آپریشن نہیں، ایک بیٹی، ایک بہن اور ایک انسان کو اس کے گھر والوں تک واپس پہنچانے کی آخری کوشش ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام ریسکیو اہلکاروں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور اسما کی میت کی جلد از جلد تلاش میں آسانی فرمائے۔ آمین۔

Guess The Place
25/08/2026

Guess The Place

Ezmis View Resort Utror 🫀
18/08/2026

Ezmis View Resort Utror 🫀

Address

Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel With Imtiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category