sabeel travels baghderi swat

sabeel travels baghderi swat WELCOME TO AL EMAAN INTERNATIONAL AIR TRAVEL'S SWAT KPK BAGHDERAI. MAY I CAN HELP YOU . 03129399747

23/10/2025

Flower 🌹 of the paradise 🌸

زیادہ ڈالرز کمانا چاہتے ہیں؟تو پھر ائیں کچھ ایسی باتیں بتاتا ہوں جن کے بغیر زیادہ دیر تک اپ ان لائن کامیاب نہیں رہ پاؤ گ...
23/05/2025

زیادہ ڈالرز کمانا چاہتے ہیں؟
تو پھر ائیں کچھ ایسی باتیں بتاتا ہوں جن کے بغیر زیادہ دیر تک اپ ان لائن کامیاب نہیں رہ پاؤ گے

1. اپ کے گھر میں اپ کو کوئی نہیں سمجھے گا اور شاید سب سے زیادہ گھر والے ہی پریشان کریں گے لیکن پریشان نہیں ہونا

2. کبھی پیسے بہت زیادہ بنیں گے اور کبھی کچھ عرصے تک کے لیے بنیں گے ہی نہیں لیکن مایوس نہیں ہونا

3. بہت اچھا موبائل لیپ ٹاپ یا انوائرمنٹ نہیں ملے گا مگر پھر بھی لگے رہنا ہے

4. ہر روز کچھ نیا سیکھنے کو ملے گا جو کافی دن تک سمجھ نہیں ائے گا اور کبھی کبھی تو لگے گا اپ نے فیلڈ ہی غلط سلیکٹ کر لی مگر چلتے رہنا ہے

5. طبیعت اکثر ناساز رہے گی ذہنی طور پر تناؤ اور دباؤ رہے گا مگر ایکسرسائز عبادت اور نیند کو پورا ٹائم دینا ہے

6. جاب یا فری لانسنگ سے کچھ قدم اگے بڑھنے کے لیے ایجنسی بنانی پڑے گی جس میں کئی لوگ اپ کا دل خراب کریں گے بلکہ کچھ تو اپ کے ساتھ کام کر کے اپ کا نقصان بھی کریں گے مگر مستقل مزاجی رکھنی ہے

7. کبھی کبھی لگے گا میں محنت زیادہ کرتا ہوں لیکن پیسے کم کماتا ہوں لیکن کچھ عرصے کی بات یہ غلط فہمی دور ہو جائے گی اور اپ خود بخود صحیح ٹریک پر ا جائیں گے

8. ایک یا دو بار سے زیادہ اپنے سکل یا ٹیلنٹ کو شفٹ نہیں کرنا اگر ہر چھ مہینے سال بعد اپنے ہنر کو تبدیل کر رہے ہیں تو یہ سمجھ لیں کہیں نہ کہیں اندرونی مسئلہ ہے ذہنی طور پر شاید اپ تیار نہیں ہے

9. ٹیم جتنی بنائیں گے جتنے لوگوں کے ساتھ کام کریں گے کبھی بھی جذباتی طور پہ ان کے ساتھ تعلق نہ بنانا بس اپنی مہارت کو پروفیشنلزم کے ساتھ رکھنا جس کو کام کے لیے رکھا ہے اس سے کام لینا یاری دوستی افس کے باہر

10. اور سب سے اہم اور ضروری بات مستقل مزاجی اندھی ائے طوفان ائے یا بجلی ائے یا بے شک بجلی نہ ہو اپ نے ہر وقت اپنے کام میں ڈٹے رہنا ہے

اگر اوپر لکھے گئے یہ 10 چیزیں اپ کر سکتے ہیں تو مبارک ہو اپ ان لوگوں میں سے ہیں جو انٹرنیٹ کی دنیا میں کچھ ہی عرصے میں بہت بڑا نام بن جاتے ہیں

اور اگر ان دس چیزوں میں سے اپ کو لگتا ہے اپ کے اندر کوئی کمی ہے تو میرے پاس اپ کے لیے اج ایک بہت بری خبر ہے

اور وہ یہ کہ اب بالکل سنجیدہ انسان نہیں ہے اپنی کیریئر اور اپنے فیوچر کو لے کر کے

اور ہاں یہ فیملی ٹائم فضول کا گھومنا پھرنا نیٹ فلکس اوارہ گردی اور بے تکا وقت کا ضیاع بالخصوص سوشل میڈیا ریلز اینڈ ویڈیوز یہ اپ کے سب سے بڑے دشمن ہیں

اور ہاں کامیاب لوگوں کی زندگی میں کبھی چھٹی کا دن یعنی سنڈے نہیں ہوتا کیونکہ یہ لوگ اپنا ہر پل ایسے گزارتے ہیں جیسے چھٹی ہو یہ کام بھی کرتے ہیں تو ان کے ذہن پہ

With My Flowers 🌹💐🌹
09/04/2025

With My Flowers 🌹💐🌹

Address

Kotanai
Khyber Pakhtunkhwa

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03449637689

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sabeel travels baghderi swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to sabeel travels baghderi swat:

Share

Category