20/09/2026
⚠️ فلائٹ میں ‘No-Show’ کیا ہوتا ہے اور اس کا کیا نقصان ہے؟
اگر آپ کنفرم ٹکٹ کے باوجود وقت پر ایئرپورٹ نہیں پہنچ پاتے، تو ایئرلائن اسے “No-Show” مارک کر دیتی ہے۔ اس سے آپ کی ٹکٹ کینسل/ضائع ہو سکتی ہے یا متبادل فلائٹ کے لیے بھاری اضافی چارجز ادا کرنے پڑ سکتے ہیں۔ مالی نقصان سے بچنے کے لیے ہمیشہ فلائٹ کے مقررہ وقت سے پہلے ایئرپورٹ پہنچیں۔
ٹریول رہنمائی اور ایئر ٹکٹنگ کے لیے رابطہ کریں:
📞 0312-2528005
✈️ Sky Umbrella Travels
AviationRules AirportAlert TravelSmart TicketBooking