Al-Zafar Travel Agency

Al-Zafar Travel Agency تمام ایئرلائنز اور دنیا کے تمام ممالک کے لیے سب سے سستے اور مناسب قیمت پر ٹکٹس حاصل کرنے کے لیے الظفر ٹریول اینڈ ٹورز سے رابطہ کریں۔

Done Base visit visa available
10/08/2026

Done Base visit visa available

22/07/2026
09/07/2026

الحمدللہ! 🌹
اللہ تعالیٰ کے بےحد فضل و کرم اور آپ سب کی دعاؤں و اعتماد سے AL-ZAFAR TRAVEL AGENCY – Branch 2 پر جاری کام الحمدللہ اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔
ہم اپنے تمام دوستوں، عزیزوں، کسٹمرز اور خیرخواہوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہر قدم پر ہمارا ساتھ دیا، حوصلہ بڑھایا اور دعاؤں میں یاد رکھا۔
ان شاء اللہ بہت جلد باقاعدہ افتتاحی تقریب (Opening Ceremony) کے بعد آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں دیانت داری، اخلاص اور بہترین خدمات کے ساتھ آپ کا اعتماد ہمیشہ قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

06/07/2026

الحمدللہ! الحمدللہ!
یہ خوشخبری آپ سب کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے ہمیں بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ الظفرٹریول ایجنسی آپ کی محبت، اعتماد اور بھرپور تعاون کی بدولت اپنی برانچ نمبر 2 کا آغاز کر رہی ہے، جو شیخ پلازہ، بورڈ بازار، کوہاٹ میں قائم کی گئی ہے۔
یہ کامیابی صرف ہماری نہیں بلکہ آپ سب کے اعتماد، دعاؤں اور مسلسل حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔ ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کے شکر گزار ہیں۔ ان شاء اللہ، اسی اعتماد اور تعاون کے ساتھ ہم مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں حاصل کریں گے اور آپ کو پہلے سے بہتر، معیاری اور قابلِ اعتماد سفری خدمات فراہم کرتے رہیں گے۔
الظفر ٹریول ایجنسی
"اعتماد کا نام، بہترین خدمات کی پہچان"
ہمارے ہاں مناسب قیمت پر درج ذیل خدمات فراہم کی جاتی ہیں:
✈️ ایئر ٹکٹنگ
🕋 عمرہ پیکجز
🛂 ویزا سروسز
🏨 ہوٹل بکنگ
🌍 ٹور پیکجز
🛡️ ٹریول انشورنس
📄 اٹیسٹیشن اور دیگر سفری دستاویزات
🎓 اسٹڈی ویزا اور دیگر سفری سہولیات
📍 برانچ نمبر 2: شیخ پلازہ، بورڈ بازار، کوہاٹ
📞 رابطہ:
0336 4666680
CEO: حافظ ظفر اللہ
اللہ تعالیٰ آپ سب کے اعتماد کو ہمیشہ قائم رکھے اور ہمیں مزید بہتر انداز میں آپ کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

19/06/2026

📢 اہم اطلاع برائے معزز صارفین
السلام علیکم!
زیادہ تر کسٹمرز ہم سے دبئی کے ویزوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس وقت دبئی کے بعض ویزے سسٹم ایررز اور تکنیکی وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر بند ہیں۔
جیسے ہی ویزا سسٹم بحال ہوگا اور نئی درخواستیں شروع ہوں گی، الظفر ٹریول ایجنسی آپ کو فوری اور مستند اپڈیٹ فراہم کرے گی۔
ہم اپنے تمام معزز کسٹمرز سے گزارش کرتے ہیں کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور صرف ہماری آفیشل اپڈیٹس پر اعتماد کریں۔
شکریہ!
الظفر ٹریول ایجنسی اعتماد کا نام

12/05/2026

🌙 بہترین عمرہ پیکیج 🌙
✨ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس سفر کے لیے بہترین سہولیات کے ساتھ خصوصی عمرہ پیکیج دستیاب ✨
🕋 ویزا سہولت
✈️ ائیر ٹکٹ
🏨 بہترین ہوٹل
🚌 ٹرانسپورٹ سہولت
🍽️ معیاری خدمات
📞 رابطہ کریں: Al-Zafar Travel Agency
📱 0336-4666680
📍 خرماتو چوک، انڈس ہائی وے، کوہاٹ، آفریدی مارکیٹ

Address

Kohat
26000

Telephone

+923353813013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Zafar Travel Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Zafar Travel Agency:

Shortcuts

Share

Category