21/03/2026
منزلوں کی تلاش اور سفر کی خوشیاں اپنی جگہ،
لیکن اپنوں کے ساتھ عید منانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے
۔جمال اینڈ سنز ٹریول ایجنسی کی جانب سے تمام اہل وطن اور معزز صارفین کو دلی عید مبارک!
دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، امن اور بے شمار کامیابیاں لے کر آئے۔
ایم ڈی: طاہر قریشی