Tourism Area Of Palas

Tourism Area Of Palas beauty of Palas

👑👑👑👑👑👑👑👑
25/12/2022

👑👑👑👑👑👑👑👑

Welcome December ❤❤❤❤❤❤
01/12/2022

Welcome December ❤❤❤❤❤❤

زندگی ایک سفر ہے۔اور یہ سفر اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک آپ کی سانس چلتی رہتی ہے۔ہم روزانہ کسی نہ کسی کے سفر ختم ہونے پہ...
26/10/2022

زندگی ایک سفر ہے۔

اور یہ سفر اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک آپ کی سانس چلتی رہتی ہے۔
ہم روزانہ کسی نہ کسی کے سفر ختم ہونے پہ افسوس کرتے ہیں۔ لیکن اس سفر کو بہتر کرنے کے لئے کوئی کوشش نہیں کرتے۔

اس سے پہلے کہ یہ سفر ختم ہو جائے، اور آپ اپنی منزل کی طرف بڑھ جائیں، اپنے پیاروں کے لیے ضرور وقت نکالیں۔ چاہے آپ کو ایک شہر سے دوسرے شہر کیوں نہ جانا پڑے۔
ایک دوسرے سے ملنے کا معمول بنائیں۔ صرف شادی اور فوتکی پہ ملنا کافی نہیں ہوتا۔

24/10/2022

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گل سے کلام پ...
22/10/2022

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو
سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر
.

جس پر آپ بھروسہ نہیں کر سکتے اس سے محبت نہ کریں۔ جو آپ کے پاس نہیں ہے اس سے نفرت نہ کریں۔ وہ مت کہیں جو آپ کر نہیں سکتے ...
21/10/2022

جس پر آپ بھروسہ نہیں کر سکتے اس سے محبت نہ کریں۔ جو آپ کے پاس نہیں ہے اس سے نفرت نہ کریں۔ وہ مت کہیں جو آپ کر نہیں سکتے اور جس بات کے بارے میں آپ جانتے نہیں اس کے بارے میں راۓ قائم نہ کریں۔
زندگی کو آسان بنانے کے طریقے بہت ہیں لیکن اس کے لئے جو کرنا چاہیے وہ کرنا بہت مشکل ہے۔
Lady palas valley...

21/10/2022

Beauty of sharakot palas valley....

کھلیار وادی پالس کوہستان کا خوبصورت منظر
21/10/2022

کھلیار وادی پالس کوہستان کا خوبصورت منظر

20/10/2022

Wafa kro watan se watan ka sports ho jnab naeem ullah
Bast Photography

زب اور حكيم آباد (وادئ پالس) حالیہ برفباری کے  تازہ مناظر
20/10/2022

زب اور حكيم آباد (وادئ پالس) حالیہ برفباری کے تازہ مناظر

Address

Kohistan Tikai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tourism Area Of Palas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category