Pallas Valley kohistan

Pallas Valley kohistan This page highlights the beautiful places, landscapes, forests, rivers and streams, green pastures e

15/05/2022
07/02/2022

*اطلاع برائے بلاک ہونے والی BISP بینیفشریز:*
ایسی تمام خواتین جو عرصہ 10 سال سے *بینظیر انکم سپورٹ پروگرام* کے تحت امداد وصول کر رھی تھیں لیکن نئے NSER سروے میں *نااہل* ہیں۔حکومت نے ایسی تمام خواتین کی امداد بند کر دی تھی۔ اب دوبارا حکومت نے ایسی بلاک ہونے والی خواتین کے اکاؤنٹ میں *12000* روپے ایک دفعہ کیلئے جمع کر دیے ہیں تاکہ مہنگائی کیوجہ سے انکی مالی امداد کی جا سکے ۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بلاک ہونے والی خواتین کو اطلاع ہے کہ وہ اپنے قریبی احساس ادائیگی سنٹر جا کر اپنی 12000 روپے کی رقم وصول کر لیں۔
*28 فروری* تک رقم وصول نہ کرنے والی خواتین کی رقم کو واپس اٹھا لیا جائیگا اور ایسی خواتین دوبارا اپنی رقم وصول نہیں کر سکیں گیں۔
یہ *پیغام* ایسی تمام خواتین تک پہنچا دیں جنکی *بینظیر انکم سپورٹ پروگرام* کی امداد بند ہو چکی ہے تاکہ وہ جلد از جلد اپنی ایک دفعہ آنے والی *12000* روپے کی رقم حاصل کر سکیں ۔ پوسٹ کو شیٸر کریں شکریہ
ڈاکٹر ثانیہ نشتر

31/01/2022
کل نفس ذائقہ الموت،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، اگر یہی حالت ہونی ہے تو پھر تکبر اور غرور کس بات کااللّٰہ تعالیٰ ہمارا خاتمہ ایما...
31/01/2022

کل نفس ذائقہ الموت،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
اگر یہی حالت ہونی ہے تو پھر تکبر اور غرور کس بات کا
اللّٰہ تعالیٰ ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین.۔۔

31/01/2022

زمین کا انتقال ہو تو زمین انسان کے نام پر ہوجاتی ہے

اور انسان کا انتقال ہو تو انسان زمین کے نام ہو جاتا ہے۔

بر پالس لیدی ویلی کولئ پالس  کا خوبصورت  منظر
30/01/2022

بر پالس لیدی ویلی کولئ پالس کا خوبصورت منظر

Address

Kohistan Tikai
20100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pallas Valley kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share