Meezab E Haram Pvt Ltd

Meezab E Haram Pvt Ltd Welcome to Meezab-e-Haram! We’re here to help you with your Travel Needs, and we want to make it easy and memorable for you.

We know all the important details to make sure your trip goes smoothly, enjoyable, and without any ups and downs.

11/04/2025
30/03/2025

22/02/2025

متحدہ عرب امارات ویزا ہدایات/ ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

متحدہ عرب امارات کے ویزا حصول کے خواہشمندان کے.لیے سفارت خانے نے ویزا معلومات دوبارہ جاری کر دیں, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

متحدہ عرب امارات کی سب درخواست دہندگان کے کیے ویزا پراسیس فیس 69 امریکی ڈالرز فی کس ہے, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

ماسواے ملازمت ویزا کے تمام ویزوں بشمول وزٹ, سیاحتی و فیملی ویزا کے لئے درخواست دہندہ خود آن لائن اپلائی کرے گا, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

ویزا اپلائی کرنے کے بعد درخواست دہندہ کو سفارت خانہ/ ویزا سینٹر طلب کرنے کا نوٹیفکیشن بھیجا جاے گا, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

درخواست دہندہ کو مندرجہ زیل ہدایات کا خیال رکھنا ہوگا, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

درخواست دہندہ کو ویزا اپلیکیشن دستاویز کا ثبوت ساتھ رکھنا ہو گا, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

درخواست دہندہ کو اپنی/ والدین/ سپانسر کی گذشتہ 6 ماہ کی دستخط/مہر شدہ بنک اسٹیٹ مینٹ ساتھ رکھنا ہو گی, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

دستخط/مہر شدہ بنک اسٹیٹ مینٹ میں 5 ہزار امریکی ڈالرز یا مساوی رقم ہونا ضروری ہے, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

ہوٹل ریزرویشن, گھر, احباب یا رشتہ دار کے گھر کی دستاویز ساتھ لانا ہو گی, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

سفارت خانے یا ویزا سینٹر آتے ہوئے کنفرمڈ ریٹرن ائیر ٹکٹ ساتھ لانا ہو گا, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

اصلی قومی شناختی کارڈ یا پاسپورٹ ساتھ لانا ہو گا, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

اصلی قومی شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کا کم از کم 6 ماہ کے لیے ویلڈ ہونا ضروری ہے, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

69 امریکی ڈالرز فی ویزا درخواست مخصوص الفلاح بنک اکاونٹ میں جمع کرانا ضروری ہو گا, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

اس جمع شدہ ویزا فیس کی اصلی رسید سفارت خانہ یا ویزا سینٹر آتے ہویے ساتھ لانا ضروری ہے, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

5 برس سے کم عمر بچوں کے لیے ویزا سینٹر آنا ضروری نہیں ہے, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

5 برس سے کم عمر بچوں کے لیے صرف سفید بیک گراونڈ کے ساتھ پاسپورٹ سائز تصویر ضروری ہو گی, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

5 برس سے کم عمر بچوں کے لیے تصویر میں دھوپ والے چشمے نہیں ہونا چاہیں, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

5 برس سے کم عمر بچوں کے لیے تصویر میں وہ باقائدہ طور پر.مناسب انداز میں تشریف رکھے ہوں, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

6 برس سے 15 برس کے بچوں کے لیے تصویر لانے کی ضرورت نہیں ہے, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

6 برس سے 15 برس کے بچوں کی تصویر ویزا سینٹر میں ہی لی جاے گی, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

15 برس یا اس سے زائد عمر کے بچوں کآ ویزا سینٹر آنا ضروری ہو گا, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

15 برس یا اس سے زائد عمر کے بچوں کآ سارا پراسیس بالغ افراد کی طرح ویزا سینٹر میں ہی ہو گا, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

یہ مندرجہ بالا دستاویز مکمل کرنے کے بعد 5 برس اور اس سے زائد الالعمر افراد ویزا سینٹر کا دورہ کریں گے, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

5 برس اور اس سے زائد الالعمر افراد کا ویزا سینٹر میں بائیو میٹرک اور ویزا پراسیا مکمل کیا جاے گا, ترجمان متحدہ عرب امارات سفارت خانہ

MADINAH HOTEL'S SPECIAL OFFERFOR CONTACT +923336004662 +923336003635
26/09/2024

MADINAH HOTEL'S SPECIAL OFFER
FOR CONTACT +923336004662 +923336003635

24/09/2024

Welcome to Meezab-e-Haram! We’re here to help you with your Travel Needs, and we want to make it easy and memorable for you. We know all the important details to make sure your trip goes smoothly, enjoyable, and without any ups and downs.

04/09/2024

Bumper Offer

Welcome to Meezab-e-Haram! We’re here to help you with your Travel Needs, and we want to make it easy and memorable for you. We know all the important details to make sure your trip goes smoothly, enjoyable, and without any ups and downs.

Address

Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meezab E Haram Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category