
10/06/2024
خبیث مرتد
اس پشتون بونیری خبیث کی اصل حقیقت کیا ہے اور یہ کون ہے ؟ جس نے حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان اقدس میں ناقابل معافی گستاخی کی ہے ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ کی شان میں ناقابل معافی گستاخی کی ہے، اسلام کو قبول کرنے والے پہلے نوجوان حضرت علی المرتضیٰ کرم اللّٰہ وجہہ کی شان میں ناقابل معافی گستاخانہ الفاظ لکھے ہیں ، اس کی تحقیق ہونی چاہئے ، تاکہ اسے نشان عبرت بنایا جائے ۔ ہیکرز حضرات ، حکومت وقت اور تحقیقاتی اداروں سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں ، ایک دن اپ بھی اللّہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونگے ،
یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔ اور اس خبیث کے گستاخانہ کمینٹ کو شیئر نہ کریں۔۔ شکریہ