14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
نظام گروپ آف ٹریولز اینڈ ٹورز کی جانب سے تمام اہلِ وطن، پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کو یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉
آئیں اس آزادی کی قدر کریں، اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن کو ہمیشہ سلامت، مضبوط اور خوشحال رکھے۔ 🤲🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 💚
پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
#14اگست