Rohaan international Travels Khall

Rohaan international Travels Khall WE PROVIDE TRAVEL AND TOURS FICILITY TO OUR DEAR PASSENGERS,THROUGH SAUDI AIRLINE ,SERENE,AIR BLUE,

مملکت سعودی عربیہ میں داخلے کے لئے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار سرٹیفکیٹ  کا اجراء چار ہفتے پہلے ہونا ضروری ہے
08/01/2025

مملکت سعودی عربیہ میں داخلے کے لئے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار

سرٹیفکیٹ کا اجراء چار ہفتے پہلے ہونا ضروری ہے

معزز پروموٹر صاحبان۔ ڈراپ باکس سروس پرووائڈرز۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ آپ تمام صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سع...
30/07/2024

معزز پروموٹر صاحبان۔
ڈراپ باکس سروس پرووائڈرز۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
آپ تمام صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سعودی ایمبیسی کی طرف سے ڈراپ باکس کو ختم کر کےtasheer/Gerry, کے ذریعے پاسپورٹ جمع کروانے کا آرڈر جاری ہوا ہے
اس پر پاکستان بھر کی پروموٹرز برادری کو شدید پریشانی ہوئی ہے
اس صورتحال پر غور کرنے کے لیے اور ایک متفقہ لائحہ عمل طے کرنے کے لیے اج مورخہ 30 جولائی 2024 کو پوئپا ہیڈ افس اسلام اباد میں چیئرمین پوئپا جناب اسد حفیظ کیانی صاحب کی زیر صدارت تمام گروپ لیڈرز کی ایک مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی ہے۔
تمام شرکاء کی رائے لینے کے بعد مندرجہ زیل متفقہ فیصلے ہوئے ہیں۔
1. یہ کہ ملک بھر کے تمام پروموٹرز اور پوئپا کو Tasheer/Gerry, s کے ذریعے پاسپورٹ جمع کروانے کا نیا سسٹم قبول نہیں ہے۔
2. نئے سسٹم کے نفاذ کو رکوانے اور ڈراپ باکس کے موجودہ سسٹم کو بحال رکھنے کے لیے پویپا سعودی ایمبیسی اور حکومت پاکستان کو اعلی سطح پر خط لکھے گی۔
3۔ اس مسئلہ کے حل ہونے تک تا حکم ثانی ملک بھر میں کوئی بھی پروموٹر ای نمبر نہیں نکالے گا۔
4۔ اسی طرح کوئی بھی پروموٹر Tasheer/Gerry, s کے دفتر میں پاسپورٹ جمع نہیں کروائے گا۔
5۔ 31 جولائی 2024 کے بعد کوئی بھی ڈراپ باکس پرووائڈرز کراچی قونصلیٹ میں پاسپورٹ جمع نہیں کروائے گا۔
منجانب: پوئپا ہیڈ آفس اسلام آباد

😭 یہ تصویر مسلم دنیا کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے ،، فلسطین پر ہونے والے حملوں میں جانوروں کا یہ حال ہے تو انسانوں کا درد...
22/02/2024

😭 یہ تصویر مسلم دنیا کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے ،، فلسطین پر ہونے والے حملوں میں جانوروں کا یہ حال ہے تو انسانوں کا درد کیسا ہو گا ،، فلسطین کا ساتھ نہ دینے والوں اللہ پاک کی زات تم کو پوچھے گی 😭
🥹😭🥹
@highlight

09/05/2023

*خوشخبری*
عامل منزلی, سائق خاص اور تمام تر وہ پیشے جو بند تھے کھل گئے ہیں.. الحمداللہ

13/04/2023
Air Arabia stock available only on cash payment
12/02/2023

Air Arabia stock available only on cash payment

Happy New Year—may you have good health, good experiences, and good company the New Year 2023 bring you more happiness, ...
31/12/2022

Happy New Year—may you have good health, good experiences, and good company the New Year 2023 bring you more happiness, success, love, and blessings!

Address

Kpk
Kpk

Opening Hours

Monday 08:30 - 06:00
Thursday 08:30 - 06:00
Saturday 08:30 - 06:00
Sunday 09:30 - 06:00

Telephone

+92945801032

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohaan international Travels Khall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rohaan international Travels Khall:

Share

Category