Nawab Akhtar Travel Tours Hajj & Umrah Services

Nawab Akhtar Travel Tours Hajj & Umrah Services Nawab Akhtar: Your trusted travel partner for amazing journeys💖💖🛩

18/02/2026

الحمدللہ!حرم پاک میں Nawab Akhtar Travel Tours Hajj & Umrah Services  کی کامیابی اور ترقی کے لیے خاص دعائیں کی گئیں۔🌙 یہ...
07/09/2025

الحمدللہ!
حرم پاک میں
Nawab Akhtar Travel Tours Hajj & Umrah Services
کی کامیابی اور ترقی کے لیے خاص دعائیں کی گئیں۔

🌙 یہ ہمارے لیے اعزاز ہے کہ اللہ کے مہمان ہماری خدمت پر خوش ہو کر، ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھ رہے ہیں۔

🤲 دعا ہے کہ یہ دعائیں قبول ہوں اور ہمارا سفرِ خدمت ہمیشہ اخلاص اور کامیابی سے جاری رہے۔

06/09/2025

🇵🇰 یومِ دفاع پاکستان مبارک!"

🕋 الحمدللہ! سعادتِ عمرہ حاصل کرنے والے خوش نصیبوں کا قافلہ ✈️Nawab Akhtar Travel & Tours – Hajj & Umrah Servicesکی جانب ...
04/09/2025

🕋 الحمدللہ! سعادتِ عمرہ حاصل کرنے والے خوش نصیبوں کا قافلہ ✈️
Nawab Akhtar Travel & Tours – Hajj & Umrah Services
کی جانب سے 48 افراد پر مشتمل گروپ مقدس سفر کے لیے روانہ۔
🌟 اس بابرکت موقع پر
Director Nawab Akhtar Travel Tours Hajj & Umrah Services

NaWaB AbDuL SaMaD
نے ایئرپورٹ سے قافلے کو رخصت کیا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کے اس سفر کو قبول و مقبول فرمائے۔ 🤲

13/08/2025

ایک دل، ایک جان، ایک پاکستان — تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک۔" 🌿💚
🇵🇰

10/08/2025

🌙 الحمدللہ 🌙
Nawab Akhtar Travel Tours Hajj & Umrah Services
کا 32 خوش نصیب زائرین پر مشتمل قافلہ، عمرہ کی سعادت کے لیے حرمین شریفین کی طرف روانہ ✈️🕋۔

اس بابرکت سفر میں شامل ہیں:
🕌 گمبٹ کے محترم قاری انور صاحب اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ
🕌 کمب کی سومرہ برادری کی معزز شخصیات
🕌 خیرپور کے محترم استاد صفی اللہ سولنگی

اللہ تعالیٰ ان سب کا سفر آسان فرمائے، عمرہ قبول فرمائے، اور بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب کرے 🤲✨۔

31/07/2025

بکنگ جاری
محدود نشستیں بہتر سہولیات کم قیمت
تو آج ہی نام لکھوائیں
Nawab Akhtar Travel Tours Hajj & Umrah Services
کے گروپ میں
Contact Now .03003116907 / 03070206908

27/07/2025

دعاؤں میں ڈوبا ہوا پیغام
زبان پر لبیک… اور دل سے نکلی وفا
ہمارے عمرہ زائرین کا ویڈیو پیغام
Nawab Akhtar Travel Tours Hajj & Umrah Services
کے لیے ایک اعزاز ہے۔

26/07/2025

🕋 الحمدللہ!
Nawab Akhtar Travel Tours Hajj & Umrah Services
کی جانب سے آج 47 خوش نصیب افراد عمرہ کے روحانی سفر پر روانہ ہوئے۔
🌟 اس قافلے کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں کئی معزز و محترم شخصیات شامل تھیں،
✈️ ان معزز مہمانوں کو رخصت کرنے کے لیے
*Nawab Akhtar Travel & Tour's*
کے ڈائریکٹر * #نواب #عبدالصمد* صاحب بذاتِ خود
ایئرپورٹ پر موجود رہے اور انہیں محبت و دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا

الحمدللہ و ماشاءاللہ!                            آج 47 خوش نصیب افراد کا قافلہ Nawab Akhtar Travel Tours Hajj & Umrah Se...
26/07/2025

الحمدللہ و ماشاءاللہ!
آج 47 خوش نصیب افراد کا قافلہ
Nawab Akhtar Travel Tours Hajj & Umrah Services
کے ذریعے عمرہ کی سعادت کے لیے روانہ ہو گیا۔

🌟 یہ ہمارے لیے نہ صرف اعزاز ہے بلکہ شکر کا لمحہ بھی ہے کہ ہر سال سینکڑوں افراد اپنے روحانی سفر میں ہمارا ساتھ چنتے ہیں۔

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام زائرین کا سفر آسان فرمائے، قبول فرمائے اور بخیر و عافیت واپس لائے۔ آمین

23/07/2025

رانی پور کے معروف بزنس مین اور الرحمٰن اسٹیل کے مالک محترم عبدالشکور صاحب
اپنے عمرہ کے روحانی سفر کے لیے
Nawab Akhtar Travel & Tours پر تشریف لائے۔
یہ ہمارے لیے باعثِ عزت اور فخر ہے کہ انہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔

Address

Kumb City Taluka Kotdiji Dist Khairpur Mirs Sindh
Kumb
66120

Telephone

+923003116907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab Akhtar Travel Tours Hajj & Umrah Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nawab Akhtar Travel Tours Hajj & Umrah Services:

Share

Category