Kumrat Tours

Kumrat Tours Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kumrat Tours, Tourist Information Center, Kumrat.
(2)

Discover Kumrat valley Jaaz Banda Bodgoy top Dashti lela Kalam Mahodand Utror Valley Shahi Bagh Malam Jaba Swat Chetral Gilget honza Rent a Car Jeeps Booking Hotels Booking Foods Rent House Booking Tour guide Lend Property Del In Kumrat & Kalam aria.

31/12/2025
21/12/2025

Katora lake near Jaaz Banda Kumrat valley

11/12/2025

11 دسمبر پہاڑوں کا عالمی دن
اپنے موبائیل میں سے پہاڑ پر لی گئی تصویر کیمنٹ کریں🇵🇰❣️

سیاحت صرف ہمارے ہاں گرمیوں تک محدود ہے شمال کے دوسرے سیاحتی مقامات پر سردیوں میں بھی رش لگا رہتا ہے۔ کالام بحرین سب سے ب...
15/11/2025

سیاحت صرف ہمارے ہاں گرمیوں تک محدود ہے شمال کے دوسرے سیاحتی مقامات پر سردیوں میں بھی رش لگا رہتا ہے۔ کالام بحرین سب سے بڑی مثال ہے جہاں سردیوں میں بھی سیاح کافی بڑی تعداد میں آتے ہیں۔
کمراٹ اور شمال کے دوسرے سیاحتی مقامات میں کوئی خاص فرق نہیں سب ایک جیسے ہیں لیکن دوسرے جگہوں پر پکے روڈ بنے ہوئے ہیں اور کمراٹ ویلی میں اب تک نوابی کچے روڈ پر سفر کرنا پڑتا ہے۔ اس لئے باقی سیاحتی مقامات کے برعکس کمراٹ میں سیاحت صرف گرمیوں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے سردیوں میں عموماً خاموشی ہوتی ہے۔

اور روڈ ہمارے سیاسی رہنماؤں کے وجہ سے اب تک نہیں بن پایا۔ وجہ یہ صرف ایک روڈ نہیں جنیا بابا کے مزار کی طرح کمائی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ روڈ بن گیا تو حکومتی فنڈز کیسے ملیں گے، فنڈز نہیں ملیں گے تو پیسے کہاں سے آئیں گے۔ پیسے نہیں آئیں گے تو ترقی کیسے ہوگی؟. ہمارے تمام سیاسی رہنماؤں کی تمام تر سیاسی جہدوجہد کا مقصد قوم و علاقے کی تعمیر و ترقی نہیں ذاتی ترقی ہے۔ یقین نہ ہو تو اپنے آس پاس موجود دن دگنی رات چوگنی ترقی کرنے والے سیاسی رہنماؤں پر نظر دوڑائیں۔
جس سماج میں ووٹ تعمیر و ترقی کے بجائے آخرت سدھارنے یا نسلی لسانی اور علاقائی تعصب کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں وہاں برسر اقتدار افراد اور خاندان تو ترقی کرتے ہیں لیکن قوم و علاقہ نہیں۔ جب تک ہم لوگ ووٹ کو صدقہ جاریہ کے بجائے ترقی کا ذریعہ نہیں مانتے، جب تک ہم ان نام نہاد نسلی، لسانی، علاقائی اور سیاسی تعصبات کی دیواریں گرا کر ان ٹھیکدار سیاستدانوں سے نجات حاصل نہیں کرتے تب تک ہم اسی طرح پسماندہ اور یہ سیاسی قیادتِ ترقی کرتے رہیں گے۔
تصویر کمراٹ ویلی کی ہے۔ یہاں وہ سب کچھ موجود ہیں جنہیں دیکھنے دنیا ترستی رہتی ہے لیکن پکا روڈ نہیں ہے۔ اس لئے سردیوں میں یہاں شمال کے دوسرے علاقوں کے برعکس نہ ہونے کے برابر لوگ آتے ہیں۔

گمنام کوہستانی

اگر آپ کمراٹ ویلی اور سوات ویلی کا ٹور کرنا چاہ رہے ہیںَ تو آپکو دِل سے خُوش آمدیدکمراٹ ویلی آبشار کالا چشمہ گلیشیئر دوج...
09/11/2025

اگر آپ کمراٹ ویلی اور سوات ویلی کا ٹور کرنا چاہ رہے ہیںَ تو آپکو دِل سے خُوش آمدید
کمراٹ ویلی آبشار کالا چشمہ گلیشیئر دوجنگا کونڈل لیک شازور لیک شازور بانڈہ نبل بانڈہ ایزگلو بانڈہ جاز بانڈہ کنڈ بانڈہ کٹورہ جھیل بدگوئی پاس ۔اُترور ویلی کالام مہوڈنڈ لیک اُشو فوریسٹ شاہی باغ خرخری جھیل ملم جبہ لدو فوریسٹ کنڈو ل جھیل سپین خوڑ جھیل پری جھیل میدان بان ڈا اِن مقامات کو بہترین طریقےسے وزٹ کرنے کِےلیئے آپ ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیںَ ۔
بہترین ھوٹل رینٹ ھاؤس ٹی زیڈ پراڈو وی ایکس پراڈو سرویسز اَور پروفیشنل ٹور گائیڈ اِنتہائی مناسب قیمت پر تو دیر کس بات کی ابھی آپنا ٹور پلان کریں ایک بار رابطہ کریں اَور بےفکر ہو جائے....
Call Whatsp
03056644222

09/11/2025

سیاحت کو آسان بنانا ہے
مہنگائی کی وجہ سے سیاحت بھی مڈل کلاس کے ہاتھ سے نکل چکی ہے ایسے میں ہم وادیوں والوں کو چائیے کہ وہ گنجائش پیدا کریں اور مڈل کلاس کے لئے سستی رہائش اور کھانا فراہم کریں
اس بار میں اپنی کوشش کروں گا باقی لوگ بھی اس پر کریں تو کام بن سکتا ہے اور کوئی بندہ صرف پیسوں کی وجہ سے خدا کی خوبصورت سرزمین دیکھنے سے محروم رہے کتنا تکلیف دہ ہے نا
کیا خیال ہے اپنی اپنی تجاویز دوست دے سکتے ہیں شکریہ
میں انشاء اللہ آپ کو کم پیسوں میں بہترین سروس دے سکتا ہوں۔
Contact us Whatsapp and call.0305.6644222

09/11/2025

سیاحت کو آسان بنانا ہے
مہنگائی کی وجہ سے سیاحت بھی مڈل کلاس کے ہاتھ سے نکل چکی ہے ایسے میں ہم وادیوں والوں کو چائیے کہ وہ گنجائش پیدا کریں اور مڈل کلاس کے لئے سستی رہائش اور کھانا فراہم کریں
اس بار میں اپنی کوشش کروں گا باقی لوگ بھی اس پر کریں تو کام بن سکتا ہے اور کوئی بندہ صرف پیسوں کی وجہ سے خدا کی خوبصورت سرزمین دیکھنے سے محروم رہے کتنا تکلیف دہ ہے نا
کیا خیال ہے اپنی اپنی تجاویز دوست دے سکتے ہیں شکریہ
میں انشاء اللہ آپ کو کم پیسوں میں بہترین سروس دے سکتا ہوں

Address

Kumrat

Telephone

+923056644222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kumrat Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share