The Chitral Chapter

The Chitral Chapter Its All About What Is Happening In Chitral Valley, We Approach .

شکریہ عمران خان صاحب شکریہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جناب سہیل آفریدی صاحب شکریہ سابقہ معاون خصوصی جناب وزیر زادہ صاحب
08/05/2026

شکریہ عمران خان صاحب
شکریہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جناب سہیل آفریدی صاحب
شکریہ سابقہ معاون خصوصی جناب وزیر زادہ صاحب

01/05/2026

پشاور،
نوجوان رہنما خواجہ آفتاب الدین کی قیادت میں عبد الطیف رہائی موومنٹ کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس میں لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔

30/04/2026

Man of his words 😢

30/04/2026

پورے چترال کا ایک ہی مطالبہ عوامی مینڈیٹ بحال کرو ایم این اے عبد الطیف کو فوراً رہا کرو۔۔۔

30/04/2026

ناحق قید میں رکھا گیا چترال کے عوامی نمائندے، ایم این اے عبداللطیف چترالی، آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
دو اضلاع کے منتخب نمائندے کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا کر قید کرنا نہ صرف عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے بلکہ چترال کے عوام کی آواز دبانے کی کوشش بھی ہے۔
عبداللطیف چترالی کی رہائی صرف ایک فرد کی آزادی نہیں، بلکہ حق، انصاف اور جمہوریت کی بحالی کی جدوجہد ہے۔
چترال کے غیور عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے،
ناحق قید کا خاتمہ کرو، عبداللطیف چترالی کو فوری رہا کرو!

سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے رجحان نے جہاں عوام کو اپنی آواز بلند کرنے کا ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کیا ہے، وہیں اس کے غلط اس...
29/04/2026

سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے رجحان نے جہاں عوام کو اپنی آواز بلند کرنے کا ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کیا ہے، وہیں اس کے غلط استعمال نے کئی بے بنیاد خبروں، الزامات اور کردار کشی کو بھی جنم دیا ہے۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جسے چترال کے متعدد پیجز اور گروپس نے بغیر تحقیق کے شیئر کیا، جس میں چترال کے منتخب ایم پی اے پر بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے۔ بعد ازاں ویڈیو بنانے والے شخص نے خود اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے نہ صرف پہلی ویڈیو پر معذرت کی بلکہ باقاعدہ طور پر نئی ویڈیو جاری کرکے ایم پی اے صاحب سے معافی بھی طلب کی۔
یہ واقعہ ہم سب کے لیے ایک اہم سبق ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ہر خبر، ویڈیو یا الزام پر آنکھیں بند کرکے یقین نہیں کرنا چاہیے۔ بدقسمتی سے بہت سے لوگ بغیر حقیقت جانے جذباتی ردعمل دیتے ہیں، اپنی رائے قائم کرتے ہیں اور بلاوجہ شخصیات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، جو نہ صرف غلط ہے بلکہ کسی کی عزت اور ساکھ کو نقصان پہنچانے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
ہم سب کو چاہیے کہ کسی بھی خبر یا ویڈیو کو آگے پھیلانے سے پہلے مکمل تحقیق کریں، حقائق جانیں اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ سوشل میڈیا ایک طاقتور ذریعہ ہے، اسے اپنی آواز، مسائل اور مثبت پیغام کے لیے استعمال کریں، نہ کہ کسی کی عزت اچھالنے یا بے بنیاد پروپیگنڈے کے لیے۔
یاد رکھیں، ایک غیر مصدقہ پوسٹ یا ویڈیو کسی کی عزت، ساکھ اور زندگی پر گہرے اثرات ڈال سکتی ہے۔ اس لیے احتیاط، تحقیق اور ذمہ داری ہی ایک باشعور معاشرے کی پہچان ہے۔..

28/04/2026
26/04/2026

یہ ویڈیو پیغام ان تمام لوگوں کے منہ پر زور دار تماچہ ہے جو لوگ اپنی سیاسی ناکامیوں کا بدلہ ایسے منافقت سے لینا چاہتے ہیں ایم پی اے PK2 و صدر پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال جناب فتح لملک علی ناصر صاحب کی کوششوں سےلوئر چترال میں ترقیاتی کاموں کا آغاز ہوچکا ہے یہ سب مختلف سیاسی جماعتوں کو ہظم نہیں ہو رہا ہے پاکستان تحریک انصاف زنداباد MPA پائندہ باد ❤️❤️❤️

صدر انصاف یوتھ ونگ چترال لوئر، حاجی شفیق الرحمن کی صدارت میں یومِ تاسیس کے حوالے سے ایک خصوصی پروگرام گورنر کاٹیج چترال ...
25/04/2026

صدر انصاف یوتھ ونگ چترال لوئر، حاجی شفیق الرحمن کی صدارت میں یومِ تاسیس کے حوالے سے ایک خصوصی پروگرام گورنر کاٹیج چترال لوئر میں منعقد ہوا۔
اس پروقار تقریب میں انصاف یوتھ ونگ کے عہدیداران، ورکر تحریک کے رہنما، اور دیگر پارٹی کے دیرینہ کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے پارٹی کے قیام کے مقاصد، جدوجہد اور مستقبل کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالی اور عزم کیا کہ انصاف کے مشن کو مزید مضبوطی سے آگے بڑھایا جائے گا۔
Rehman Chitrali information Secretary Insaf Youth Wing Tehsil Chitral

🇵🇰 عمران خان رہائِ  موومنٹ چترال لوئر سے باقاعدہ آغاز۔۔۔چترال لوئر میں عمران خان رہائِ  موومنٹ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے...
16/04/2026

🇵🇰 عمران خان رہائِ موومنٹ چترال لوئر سے باقاعدہ آغاز۔۔۔

چترال لوئر میں عمران خان رہائِ موومنٹ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، جس میں انصاف یوتھ ونگ تحصیل چترال کے صدر، جنرل سیکریٹری اور پوری کابینہ نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر تمام عہدیداران اور کارکنان نے متحد ہو کر اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ملک میں انصاف، آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

ہم واضح طور پر یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ Imran Khan کی رہائی تک ہماری یہ پرامن تحریک جاری رہے گی۔ ہم ہر سطح پر، ہر پلیٹ فارم پر، اور ہر ممکن طریقے سے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے تاکہ حق اور سچ کی فتح ہو سکے۔

اس تحریک کا مقصد صرف ایک فرد کی رہائی نہیں بلکہ ملک میں انصاف، قانون کی حکمرانی اور عوام کے بنیادی حقوق کی بحالی ہے۔ نوجوانوں کا جوش و جذبہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ ایک بہتر اور روشن پاکستان کے لیے پرعزم ہیں۔

ان شاء اللہ، ہم سب مل کر اس تحریک کو کامیاب بنائیں گے اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
"جب تک انصاف نہیں، جدوجہد جاری رہے گی"
Rehman Chitrali information Secretary Insaf Youth Wing Tehsil Chitral

22/06/2024

ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ شرقی کی حدود امن چوک میں رکشہ میں جاتے ہوئے رکشہ کے اندر جھگڑا کے بعد مسمی گل بدین ولد ضرب علی سکنہ چترال نے مسماہ (ش) دختر زرامین سکنہ چترال پر فائرنگ کی اور بعد ازاں خود پر بھی فائرنگ کرکے خود کشی کی ہے
رکشہ ڈرائیور ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دونوں جان بحق ہوگیے ..

اطلاع ملتے ہی پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دیا واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے
ڈی ایس پی کینٹ امجد خان

Address

Gulbarg 3 Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Chitral Chapter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share