Punjabi Munda

Punjabi Munda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjabi Munda, Travel Service, Lahore.

> 🌍 سفر ہے زندگی – ہر دن ایک نئی منزل
🧭 پاکستان کے خوبصورت نظارے، پہاڑ، دریا، اور روایات
🎥 اصلی لوکیشنز، اصلی لوگ، اصلی کہانیاں
📍 نئی جگہوں کی تلاش، ہر ویڈیو میں ایک نیا تجربہ
🚀 فالو کریں اور میرے ساتھ چلیں ایک حسین سفر پر!

بہاول نگر سے روانہ ہو کر ریل گاڑی ریاست بہاول پور کے آخری قصبوں میں سے ایک منڈی صادق گنج پر پہنچ کر دو مختلف راستوں سے د...
24/01/2026

بہاول نگر سے روانہ ہو کر ریل گاڑی ریاست بہاول پور کے آخری قصبوں میں سے ایک منڈی صادق گنج پر پہنچ کر دو مختلف راستوں سے دہلی چلی جاتی تھی۔ ایک راستہ امروکا اور فاضلکا کی طرف سے اور دوسرا مشرق کی طرف نکل جاتا اور بھٹنڈہ سے ہوتا ہوا دہلی جا نکلتا۔ بعد ازاں جب پنجاب کا بٹوارہ ہوا تو نارتھ ویسٹرن ریلوے بھی دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ بٹھنڈہ کا راستہ معطل ہونے کے بعد منڈی صادق گنج سے اب صرف ایک ہی لائن امروکا اسٹیشن تک جاتی تھی جو پاکستان نے شامل ہو گیا تھا اور اب یہ لائن بھی اسی سرحدی قسب یعنی امروکا تک ہی محدود ہو کر چلی گئی تھی جہاں وہ اپنے سفر کا اختتام کر کے الٹے قدموں ایک بار پھر بہاول نگر اور سمہ سٹہ کی طرف واپس چلی جاتی تھی۔
پاکستان بننے کے بہت عرصے بعد تک سمہ سٹہ بہاول نگر والی لائن پر تین چار گاڑیاں روانہ روزانہ آتی جاتی تھیں۔ ایک دو تو امروکا تک نکل جاتی تھی اور دو وہاں کی برانچ لائن پر فورٹ عباس کی راہ پر چل پڑتی تھیں۔ رفتہ رفتہ بہاول نگر سے امروکا جانے والی یہ لائن اپنی افادیت کھونے لگی تو مختصر سی اس پٹری کو مالی اور انتظامی طور پر ناقابل عمل قرار دے کر ستمبر 1993 میں مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔
یہ خو تو ڈوبی ہی تھی لیکن جاتے جاتے بہاول نگر سے فورٹ عباس جانے والی ایک بڑی برانچ لائن بھی ساتھ لے ڈوبی۔ عین اسی دن اس کو بھی انہی وجوہات کی بنیاد پر بند کر دیا گیا گویا ایک ہی دن میں دو برانچ لائنوں پر دوڑتی بھاگتی گاڑیوں کی چپ چاپ ہی موت واقع ہو گئی تھی۔ جن کو تو ان لائنوں اور ان پر چلنے والی گاڑیوں سے محبت تھی وہ تو دل مسوس کر کے رہ گئے، تاہم عام لوگوں نے اسے معمول کی کاروائی سمجھ کر کوئی توجہ ہی نہ دی۔
ریل کی جادو نگری

حریت رہنما ياسين ملک کو سپریم کورٹ آف انڈیا کی جانب سے 10 نومبر کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی ہے۔
06/10/2025

حریت رہنما ياسين ملک کو سپریم کورٹ آف انڈیا کی جانب سے 10 نومبر کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی ہے۔

28/07/2025

ساہیوال سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹروں اور نرسوں کی غفلت سے ایک ہی دن میں 8 مریض جانبحق لواحقین کا انصاف کی اپیل اور اس نظام کو بہتر کرنے کی اپیل
یقیناً، یہ ایک سنگین اور دردناک واقعہ ہے۔ آپ اس مسئلے کو سوشل میڈیا پر مؤثر طریقے سے اُجاگر کرنے کے لیے درج ذیل ہیش ٹیگز استعمال کر سکتے ہیں:

⚖️

🔹
🔹
🔹
🔹
🔹
🔹
🔹
🔹
🔹

02/07/2025

میرے پنڈ میں چوری کی واردات




Love you Hero Of Islam
15/06/2025

Love you Hero Of Islam


آواز بنیں یاسین ملک کی آج موقع ہے 💖
11/05/2025

آواز بنیں یاسین ملک کی آج موقع ہے 💖

30/04/2025

Follow me
Funny video

24/04/2025

POWER OF FARMER

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjabi Munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category