VOS

VOS Visa Online Services provides expert guidance for visit and immigration visas. Trusted consultancy with years of experience.

We assist clients with application process, documentation, and approvals for countries including Canada,Australia, UK, and Europe.

04/02/2026

شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)

8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا

گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)

8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن

ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)

8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق

پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)

9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)

مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)

8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت

موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)

8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)

ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)

15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن

کمبوڈیا کے باشاہ محترم  نورودوم سیہامونی نے سینیٹ آف پاکستان کے وفد سے خیرسگالی ملاقات کی، جس کی قیادت چیئرمین سینیٹ سید...
04/02/2026

کمبوڈیا کے باشاہ محترم نورودوم سیہامونی نے سینیٹ آف پاکستان کے وفد سے خیرسگالی ملاقات کی، جس کی قیادت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کر رہے تھے، جبکہ اراکین سینیٹ بھی وفد میں شامل تھے۔
ملاقات خوشگوار ماحول اور باہمی احترام پر مبنی رہی، جس میں پاکستان اور کمبوڈیا کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی کے اعادے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Downtown Vancouver in redVancouver, Canada 🇨🇦
04/02/2026

Downtown Vancouver in red
Vancouver, Canada 🇨🇦

اللّٰہ رب العزت آپ سب کی نیک حاجات پوری فرمائے رب العالمین آج کی رات کے صدقے سب پر رحم والا معاملہ فرمائے اپنی رحمتوں بر...
04/02/2026

اللّٰہ رب العزت آپ سب کی نیک حاجات پوری فرمائے رب العالمین آج کی رات کے صدقے سب پر رحم والا معاملہ فرمائے اپنی رحمتوں برکتوں نعمتوں کا نزول فرمائے دعا ہے رب العالمین جن بہن بھائیوں نے رزق حلال کیلئے اپنی مشکلات کیلئے باہر جانے کیلئے آپلائی کیا ہوا اُنکے لیے آسانی عطا فرمائے۔

اللّٰہ رب العزت بیماروں کو شفا کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے جو پیارے اس جہاں سے کوچ کر گئے اُنکے درجات میں بلندی عطا فرمائے آگے کا سفر آسان فرمائے رب العالمین بروز محشر آقا دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شفاعت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲

التماس دعا
ثاقب منیر
VOS

24/01/2026

Work Visa Options Available

🇲🇩 Moldova – 50 lac (Reached base)
🇲🇦 Morocco – 18 lac (After visa)
🇧🇾 Belarus – 25 lac (Work permit)
🇹🇷 Turkey – 20 lac (Work permit)
🇰🇷 South Korea – 70 lac (Reached base)

🇵🇰 پاکستان کا پاسپورٹ اب مضبوطگرین پاسپورٹ نے عالمی رینکنگ میں 28 درجے کی شاندار ترقی کی اور پاکستان 98 ویں نمبر پر پہنچ...
16/01/2026

🇵🇰 پاکستان کا پاسپورٹ اب مضبوط
گرین پاسپورٹ نے عالمی رینکنگ میں 28 درجے کی شاندار ترقی کی اور پاکستان 98 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔

13/01/2026

امریکہ: فیفا ورلڈ کپ اور ملک کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات کے دوران سکیورٹی انتظامات پر گیارہ کروڑ ڈالر خرچ کرنے کا اعلان

Weather update Niagara falls Canada 2026🇨🇦🌨️❄️
05/01/2026

Weather update Niagara falls Canada 2026🇨🇦🌨️❄️

برطانیہ کی کئی یونیورسٹیوں نے پاکستانی طلباء کے داخلے کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔حالیہ رپورٹوں کے مطابق برطانیہ کی متعدد...
05/12/2025

برطانیہ کی کئی یونیورسٹیوں نے پاکستانی طلباء کے داخلے کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔

حالیہ رپورٹوں کے مطابق برطانیہ کی متعدد یونیورسٹیوں نے پاکستانی اور بنگلہ دیشی طلبہ کے لیے نئے داخلے عارضی طور پر معطل کر دیے ہیں۔
یہ پابندی برطانوی حکومت کی طرف سے نہیں، بلکہ یونیورسٹیوں نے خود ہائی ویزا ریفیوزل ریٹ کی وجہ سے لگائی ہے۔

اصل وجوہات

پاکستان اور بنگلہ دیش سے اسٹڈی ویزا ریفیوزل کی شرح بہت زیادہ بڑھ گئی۔
نئے برطانوی قواعد کے مطابق اگر ریفیوزل ریٹ 5% سے بڑھ جائے تو یونیورسٹی کا اسپانسر لائسنس خطرے میں پڑ سکتا ہے۔
اس لیے کئی یونیورسٹیوں نے احتیاطاً نئی بھرتی روک دی ہے۔

🛑 وہ یونیورسٹیاں جنہوں نے داخلے بند کیے

University of Gloucestershire
University of Bradford
University of Greenwich
University of East London
University of Hertfordshire
University of Wolverhampton
Birmingham City University
London Metropolitan University
Teesside University

🟡 کچھ یونیورسٹیوں میں صرف مخصوص پروگرام متاثر ہیں

University of Manchester
University of Leeds
University of Edinburgh
University of Glasgow
University of Birmingham
University of Nottingham
University of Sussex
Cardiff University

✅ طلبہ کے لیے اہم مشورہ

ان یونیورسٹیوں میں اپلائی نہ کریں جنہوں نے داخلے بند کیے ہیں۔

ایسی یونیورسٹیوں کا انتخاب کریں جو ابھی بھی پاکستانی طلبہ کو قبول کر رہی ہیں۔

ائر پورٹس پر لوگوں کو آف لوڈ کیوں کیا جا رہا ہے چونکہ عوام کی ایک بڑی تعداد متاثر بھی ہو رہی ہے اسلیے اس موضوع پر لکھنے ...
22/11/2025

ائر پورٹس پر لوگوں کو آف لوڈ کیوں کیا جا رہا ہے
چونکہ عوام کی ایک بڑی تعداد متاثر بھی ہو رہی ہے اسلیے اس موضوع پر لکھنے کا ارادہ تو نہیں تھا مگر اب کچھ دوستوں نے میسجز بھیجے اور کچھ دوستوں کی تحاریر پڑھیں جو کہ بالکل یکطرفہ نقطہء نظر پیش کر رہی تھیں تو سوچا اس موضوع پر لکھا جائے اور چونکہ ہم خود بھی اس فیلڈ سے متعلقہ رہے ہیں تو اپنے تجربات سے بھی آپ اب کو آگاہ کیا جائے۔

ائیر پورٹس پر بیرون ملک جانے والے ایسے افراد جن کے پاسپورٹس پر پروٹیکٹر سٹیمپ نہیں ہوتی انہیں آف لوڈ کیا جا رہا ہے اس پر میڈیا میں بہت تنقید ہو رہی ہے اور چونکہ آج کل چیزوں کو صرف سطحی انداز میں ہی دیکھ کر تنقید شروع ہو جاتی ہے اسلیے لوگ حکومت کو اس وجہ سے برا بھلا بھی کہہ رہے ہیں۔
گزارش ہے کہ حکومت کا دماغ نہیں چل گیا تھا جو اس نے بیٹھے بٹھائے پروٹیکٹر کی شرط عائد کر دی آئیے پہلے دیکھ لیتے ہیں کہ پروٹیکٹر ہے کیا۔
پروٹیکٹر اصل میں پاکستان بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BEOE) کی طرف سے دیا جانے والا ’’پروٹیکٹر آف ایمیگرنٹس‘‘ کا سرٹیفکیٹ/مہر ہوتا ہے۔
یہ اُن پاکستانیوں کے لیے ضروری ہے جو ورک ویزا پر بیرونِ ملک (خاص طور پر خلیجی ممالک) جا رہے ہوں۔ اس کا مقصد یہ یقین بنانا ہے کہ مزدور یا ورکر کے ساتھ باہر جا کر کوئی دھوکہ، زیادتی یا استحصال نہ ہو۔
یہ حکومت کی طرف سے ایک کلیئرنس سرٹیفکیٹ ہے جس میں تصدیق کی جاتی ہے کہ

آپ جائز ورک ویزا پر جا رہے ہیں

آپ کی نوکری کا معاہدہ درست ہے

آپ کو صحیح اجرت، سہولتیں اور رہائش ملے گی

آپ کے سفر اور کام سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی

آپ کو اوورسیز انشورنس (OWI) مہیا کر دی گئی ہے

پروٹیکٹر لگنے کے بعد پاسپورٹ پر ایک اسٹیمپ لگادی جاتی ہے۔
مگر اسکے علاؤہ پروٹیکٹر کی اصل ضرورت اسلیے پیش آئی کہ غیر قانونی طور پر باہر جانیوالوں پر قابو پایا جا سکے۔
پروٹیکٹر آفس بنیادی طور پر یہ چیزیں چیک کرتا ہے

پاسپورٹ اور ویزا کی صداقت

پاسپورٹ اصل ہے یا نہیں

ورک ویزا اصلی ہے یا فیک

ویزا نمبر، کمپنی کا نام اور ویزا کی نوعیت

2) ایمپلائمنٹ کنٹریکٹ (نوکری کا معاہدہ)

تنخواہ کیا لکھی ہے

گھنٹے کتنے ہیں

رہائش/کھانا کمپنی دے رہی ہے یا نہیں

میڈیکل، انشورنس اور ٹکٹ کون دے گا
اب آئیے یہ دیکھتے ہیں کہ اسکی ضرورت کیوں محسوس ہوئی۔
یہ سب کو معلوم ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر باہر بھیجنے والے منظم نیٹ ورک موجود ہیں جو بھاری رقوم کے عوض لوگوں کو مختلف غیر قانونی طریقوں سے باہر بھجواتے رہے ہیں۔
عوام کی اکثریت بھی اس دھندے کو جانتے ہوئے بھی ہر دونمبر طریقے سے باہر جانا چاہتی ہے اور کئی دفعہ آپ نے سنا ہو گا کہ کشتی ڈوب گئی اتنے بندے مر گئے حکومت روکتی کیوں نہیں۔
کچھ ملکوں نے پاکستان پر ویزے جاری کرنے پر مکمل پابندی عائد کرنا شروع کر دی۔
پہلے کویت نے پاکستانیوں کے ویزے بند کیے پھر یو اے ای نے پابندی لگائی اور آخر میں سعودی عرب نے بھی آخری وارننگ دے دی کہ اسے روکیں ورنہ پابندی عائد کر دیں گے۔
مجھے کوئی سمجھا دے کہ ان پابندیوں سے بچنے کے لیے اسکے علاؤہ چارہ کیا تھا کہ پروٹیکٹر کا قانون بنایا جاتا؟
ہماری تنقید اگر ہونی چاہیے تو اس بات پر ہونی چاہیے کہ پروٹیکٹر قانون کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے رشوت لی جاتی ہے،تنگ کیا جاتا ہے وغیرہ وغیرہ مگر تنقید قانون پر شروع ہو گئی کہ جی لوگوں کو خواہ مخواہ کی پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔
میں اچھے سے جانتا ہوں کہ ویزہ لگوانے کے لیے پاکستانی کیا کیا پاپڑ بیلتے ہیں اگر وہ سب کچھ ہو سکتا ہے تو پروٹیکٹر لگوانا کیوں مصیبت بن گیا؟
غیر قانونی طور پر باہر جانے والے یقیناً بہت کم ہوتے ہیں مگر انکے ماتھے پر نہیں لکھا ہوتا کہ یہ جعلی دستاویزات کے ساتھ باہر جا رہا ہے چیک تو سب کو ہی کرنا پڑتا ہے یہ ایسے ہی ہے جیسے علاقے میں چوریاں تو دو چار ہوتی ہیں مگر حفاظتی انتظامات پورے محلے کو کرنا پڑتے ہیں۔
یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ جب پابندی لگتی ہے تو درست دستاویزات پر باہر جانے والے بھی ویزہ حاصل نہیں کر پاتے اور خاص طور پر ہم یو اے ای کی پابندی سے اسکا مشاہدہ کر چکے ہیں کہ جس سے وہ تمام لوگ جو وہاں کاروبار یا ملازمت کرتے تھے یا کرنے کے لیے جانا چاہتے تھے وہ بے چارے مفت میں رگڑے گئے۔

11/06/2025

Happy Clients

01/05/2025

Canada Multiple visit visa for family.

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 11:00 - 19:00
Saturday 11:00 - 18:00

Telephone

+923002576333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOS:

Share

Category