Grand Star Tours

Grand Star Tours گرینڈ سٹار ٹورز آپکو پاکستان کے حسیں نظاروں کی سیر کرواتی ہے،ہر ہفتےکے ٹورز میں ہمیں جوائن کرسکتے ہیں
(3)

17/08/2026
14/08/2026

🇵🇰 آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، یہ ہمارا قومی حق اور عظیم نعمت ہے۔ 🇵🇰
آج وطنِ عزیز پاکستان کے ہر شہر، ہر گلی، ہر کوچے اور چپے چپے میں جشنِ آزادی کا جوش و جذبہ نظر آ رہا ہے۔ حالات جیسے بھی ہوں، مشکلات کتنی ہی کیوں نہ ہوں، ایک حقیقت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی:
ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے! 🇵🇰💚
پاکستان لاکھوں قربانیوں، بے مثال جدوجہد اور ایک عظیم نظریے کے نتیجے میں وجود میں آیا۔ اس ملک کے 26 کروڑ عوام اپنے وطن کے برابر کے شہری ہیں اور انہیں اپنے مستقبل، اپنی آزادی اور اپنے حقوق کے بارے میں رائے دینے کا مکمل حق حاصل ہے۔
کوئی بھی فرد، ادارہ یا طاقت عوام کی مرضی اور آئین و قانون کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے من پسند فیصلے 26 کروڑ پاکستانیوں پر مسلط نہیں کر سکتی۔
پاکستان ہر پاکستانی کا ہے۔
ہر پاکستانی آزاد ہے، بااختیار ہے اور اپنے بنیادی حقوق کا حقدار ہے۔
ہم اختلافِ رائے کے باوجود پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، کیونکہ
وطن پہلے، پاکستان ہمیشہ! 🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو امن، خوشحالی، استحکام اور حقیقی جمہوری آزادی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
پاکستان پائندہ باد!

Address

Gulberg Center Office #12 2nd Floor Gulberg 3 Opposite Hafeez Center
Lahore

Telephone

+923365355355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grand Star Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Grand Star Tours:

Shortcuts

Share

Category